Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 511–520 of 1,829

512.

maximize

verb active

بہت بڑھا دینا۔ انتہا تک پہنچا دینا۔ بڑھا چڑھا کر دکھانا یا بیان کرنا

513.

maximum

noun

بڑے سے بڑی مقدار۔ حد غایت۔ اکثر مقدار یا عدد۔ (زیادہ سے زیادہ۔ منتہا)

514.

may

اختیار، امکان اور دعا کے معنی دیتا ہے

Phrases & examples

  1. it may be

    ہو۔ باشد۔ ہوگا

  2. may be

    ہو۔ شاید۔ (ممکن ہے۔ ہوسکتا ہے)

515.

may

verb neutor

مئی کی پہلی صبح کو پھول چننا

516.

May

noun

Meanings

  1. 1

    the early part of life

    آغاز عمر۔ عنفوان جوانی۔ بال اوستھا۔ شباب۔ (عنفوان شباب۔ نوبہار)

  2. 2

    انگریزی پانچواں مہینہ۔ بیساکھ جیٹھ۔ (مئی)

517.

May-day

noun

مئی کا پہلا دن۔ (یوم بہار۔ یوم مئی)

518.

May-flower

noun

مئی مہینے کا پھول

519.

may-game

nounverb

کھیل۔ بازی۔ (یوم بہار کے کھیل)

520.

mayor

noun

شہر کا بڑا حاکم فوجداری۔ کوتوال۔ (رئیس بلدیہ۔ صدر بلدیہ)

Looking for classic Urdu literature? Read the books