meddle
verb neutor
ہاتھ ڈالنا یا لگانا۔ مداخلت کرنا۔ درمیان میں پڑنا۔ دست اندازی کرنا
Phrases & examples
to meddle and make
پاؤں اڑانا۔ دخل دینا۔ منہ دینا۔ (ٹانگ اڑانا)
Browse
Showing 571–580 of 1,829
verb neutor
ہاتھ ڈالنا یا لگانا۔ مداخلت کرنا۔ درمیان میں پڑنا۔ دست اندازی کرنا
to meddle and make
پاؤں اڑانا۔ دخل دینا۔ منہ دینا۔ (ٹانگ اڑانا)
noun
مداخلت کرنے والا۔ بیچ میں پڑنے والا۔ دخل دینے والا۔ درمیان میں آنے والا۔ پاؤں اڑانے والا۔ (مداخلت کنندہ)
adjective
ناحق مداخلت کرنے والا۔ دخل درمعقولات کرنے والا
participal adjective
بیجا مداخلت
adjective
وسطی۔ متوسط۔ درمیانی۔ بیچ کا
verb neutor
بیچ میں پڑنا۔ درمیان میں پڑنا۔ رفع شر کرنا۔ بیچ بچاؤ کرنا۔ (مصالحت کرانا۔ سبب ہونا۔ باعث ہونا۔ وسیلہ ہونا۔ ذریعہ ہونا)
adjective
بالواسطہ۔ متوسط۔ حائل
adverb
بہ وسیلے۔ بہ وساطت۔ (بالواسطہ طور پر)
noun
interposition
شفاعت۔ وساطت۔ توسط (توسل)
intercession
وسیلہ۔ معرفت۔ (واسطہ)
verb active
بالواسطہ الحاق کرنا۔ مشروط الحاق کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books