gauge
noun
Meanings
- 1
a measure
ماپ۔ پیمانہ۔ پانی ناپنے کا گز
- 2
dimensions
مقدار۔ وسعت۔ بستار۔ درجہ۔ جسامت
- 3
(Mech. and Manuf.)
ایک اوزار، جس سے کسی چیز کا ڈول سدھارا جاوے
gauge of carriage
پہیوں کے بیچ کی دوری
joiner's gauge
خط ڈالنے کا اوزار
printer's gauge
کتاب کے ورقوں کا حاشیہ یا کنارہ درست کرنے کا آلہ
rain-gauge
برکھا ناپ
sea-gauge
سمندر گہرائی ناپ
steam-gauge
بھاپ زور ناپ
tide-gauge
بھاٹا اونچائی ناپ
wind-gauge
ہوا ناپ
