Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“measure”

Showing 31–40 of 52

31.

out

adverb

Meanings

  1. 1

    without

    باہر۔ بیروں۔ دور

  2. 2

    abroad

    گھر سے دور۔ باہر

    • The master of the house is out.

      مالک مکان باہر گیا ہے

  3. 3

    discovered

    ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع

    • The secret is out.

      بھید ظاہر ہوگیا

  4. 4

    not in concealment

    بے پردے

  5. 5

    extinction

    ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا

  6. 6

    not in office

    بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا

Show 13 more
  1. 7

    (in public)

    نکلنا۔ اٹھنا

    • He was not out-to-day.

      آج وہ نہیں نکلا

  2. 8

    to the end

    آخر تک۔ سارے۔ تمام

    • to sleep out the whole morning

      صبح تک سونا

  3. 9

    without restraint

    بے روک۔ بلا مزاحمت

    • laugh out

      ہنس پڑنا

  4. 10

    in error

    بھول میں۔ چوک میں

  5. 11

    at a loss

    حیران۔ متحیر

    • I have forgot my part, and I am out. (Shakespeare)

  6. 12

    uncovered

    ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا

  7. 13

    away

    دور۔ پرے۔ فاصلے پر

    • Out with the dogs. (Shakespeare)

      کتوں سے دور

  8. 14

    (gaming)

    مرا ہوا۔ خارج

    • out and out

      بالکل۔ پورا۔ سراسر۔ سر تا سر۔ پورا پورا۔ انتہائی۔ بے حد

    • out of, 1. from

      میں سے۔ سے

    • Plants grow out of the earth.

      پودے زمین میں سے اگتے ہیں

    • He paid me out of his own funds.

      اس نے مجھے اپنے پاس سے دیا

  9. 2

    motive

    نیت،‌غرض یا باعث سے

    • A thing is done out of envy.

      یہ چیز حسد کی نیت سے کی گئی ہے

  10. 3

    away from

    سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر

    • out of the house

      گھر سے پرے

    • out of the way

      راستے سے الگ

  11. 4

    deviation

    خلاف۔ متجاوز۔ منحرف

    • out of rule

      قاعدے کے خلاف

  12. 5

    beyond

    پرے۔ زیادہ۔ بہت

    • They were astonished out of measure.

      ان کو بہت ہی تعجب ہوا

  13. 15

    (cricket)

    آؤٹ

    • out of frame

      چوکھٹے یا قاعدے سے باہر

    • out of hand

      فوراً۔ جلدی۔ فی الفور

    • Gather we our forces out of hand. (Shakespeare)

      ہم اپنی فوجیں جلدی جمع کریں

    • out of one's time

      سن بلوغ کو پہنچ گیا

    • out of order

      نا درست۔ بے ترتیب

    • out of print

      ناپید۔ کم یاب۔ کم ملتی ہے

    • out of season

      بے فصل۔ بے موسم۔ بے موقع

    • He is witty out of season.

      وہ بے موقع مذاق کرتا ہے

    • The seed was sown out of season.

      بیج بے موسم بویا گیا تھا

    • out of sorts

      بیمار۔ ناساز۔ علیل

    • out of temper

      بدمزہ۔ خفا۔ ناراض

    • out of tune

      بے سر

    • out to out

      باہر سے باہر تک

    • out upon you

      دور ہو۔ دفان ہو۔ چل چخے

32.

outmeasure

verb active

وسعت یا ماپ میں زیادہ ہونا

33.

overmeasure

verb active

زیادہ آنکنا

34.

over-measure

noun

کافی یا واجبی مقدار سے۔ زیادہ مقدار۔ فاضل مقدار

35.

pace

verb neutor

Meanings

  1. 1

    walk slowly

    آہستہ چلنا۔ ٹہلنا۔ قدم قدم چلنا۔ چہل قدمی کرنا

  2. 2

    step

    رپا رپ چلنا یا جانا۔ جلدی جلدی چلنا

  3. 3

    measure

    پاؤں سے ناپنا۔ پینڈ بھرنا۔ رفتار مقرر کرنا

36.

palm

noun

Meanings

  1. 1

    of the hand

    ہتیلی۔ کف دست۔ کرتل

  2. 2

    measure

    بالشت

  3. 3

    the instrument

    چھیدنی

  4. 4

    the tree

    کھجور۔ تاڑ۔ چھوارے کا درخت

  5. 5

    a token of success

    جے مال۔ طرہ۔ سہرا۔ ٹیکا۔ پگڑی۔ کمال۔ امتیاز۔ انعام۔ تمغہ

    • bear the palm, v.n.

      سر سہرا ہونا۔ ماتھے ٹیکا ہونا۔ غالب آنا۔ کمال حاصل کرنا۔ امتیاز حاصل کرنا۔ انعام وغیرہ پانا

37.

peck

noun

Meanings

  1. 1

    a measure

    ایک قسم کا پیمانہ

  2. 2

    طومار۔ انبار۔ ڈھیر

  3. 3

    ٹھونگ۔ چونچ

    • to be in a peck of troubles

      مشکلات میں گرفتار ہونا

38.

perch

noun

Meanings

  1. 1

    fish

    ایک قسم کی مچھلی۔ کٹیرنا۔ کترا

    • 2 a rod

      ڈنڈا۔ بانس

  2. 3

    a measure

    ساڑھے پانچ گز کی جریب۔ گٹھا

    • 4 a roost

      اڈا۔ چکس

39.

pole

noun

Meanings

  1. 1

    a long piece of wood

    بلی۔ بانس۔ چوب۔ ڈنڈا۔ لگی

  2. 2

    a measure

    ساڑھے سولہ فٹ کا ایک لمبا نپانا۔ بانس

  3. 3

    the instrument

    ناپنے کا ایک آلہ

  4. 4

    ستون۔ کھمبا۔ بم

    • one-poled

      یک چوبہ

    • a ridge pole

      بلی۔ دھنی

40.

puncheon

noun

Meanings

  1. 1

    a tool

    چھینی۔

  2. 2

    (Carp.)

    شہتیر کا ایک چھوٹا ٹکڑا۔ سلی۔ اڑواڑ۔

  3. 3

    a measure

    ایک قسم کی ناپ۔ بڑا پیپا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books