Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“not”

Showing 61–70 of 628

61.

applause

noun

تعریف ۔ استوتی ۔ واہ واہ ۔ آفریں ۔ مرحبا ۔ ستایش

Phrases & examples

  1. The applause of the people is a blast of air. (Prov.)

    دنیا کا سراہنا ۔ باؤ کا بہنا

  2. The brave man seeks not popular applause. (Dryden)

    بہادر کو پروا نہیں نام کی

62.

arrow

noun

تیر ۔ بان ۔ سر ۔ خدنگ

Phrases & examples

  1. straight as an arrow

    تیر سا سیدھا

  2. an arrow's flight

    پرتاب ۔ تیر کی پرواز

  3. an arrow without the point

    تھوتھا تیر ۔ کھنڈا تیر

  4. barbed arrow

    آنکڑے دار تیر

  5. the feather of an arrow

    پرَہ ۔ پر گیری

  6. the notch of an arrow

    پھونک ۔ سوفار

Show 3 more
  1. the point of an arrow

    بھال ۔ نوک ۔ گانسی ۔ پیکان

  2. the shaft of an arrow

    قلم ۔ سری

  3. shoot an arrow

    تیر چلانا یا مارنا

63.

aslope

adverb

ڈھلاؤ ۔ سلانی

Phrases & examples

  1. Set them not upright but aslope

    ان کو سیدھا مت کھڑا کرو، ڈھلواں رہنے دو

64.

assertion

noun

Meanings

  1. 1

    the action

    دعویٰ ۔ اصرار

  2. 2

    affirmation

    تقریر ۔ کہن ۔ بات بچن ۔ بیان ۔ قول

    • Assertion is not proof.

      بیان ثبوت نہیں ہے۔ کہنا اور،‌اور ثبوت اور

65.

assume

verb active

Meanings

  1. 1

    adopt

    دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا

    • The god assumed his native form again. (Pope)

      دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا

  2. 2

    take upon oneself

    اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا

  3. 3

    appropriate

    لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا

  4. 4

    take for granted

    ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا

  5. 5

    pretend to

    جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا

    • Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)

      اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو

    • assume arbitrarily

      بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا

66.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

67.

awry

adjective

ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں

Phrases & examples

  1. Nothing more awry from the law of God and nature than that a woman should give laws to men. (Milton)

    احکامِ خدا و قانونِ قدرت میں اس سے زیادہ کوئی شے نازیبا نہیں ہے کہ عورت مردوں پر حکومت کرے

68.

bad

adjective

Meanings

  1. 1

    good for nothing

    نکھد ۔ نکما ۔ کسی کام کا نہیں ۔ خراب ۔ ناکارہ

    • Bad is a bad servant, but 'tis worse to be without him. (Prov.)

      برا نوکر برا ۔ بنا برے اس سے برا

  2. 2

    defective

    کچا ۔ ادھورا ۔ خام ۔ ناقص ۔ ناتمام

  3. 3

    corrupt

    بگڑا ہوا ۔ کھوٹا ۔ فاسد

  4. 4

    pernicious

    دکھ دائی ۔ تکلیف دہندہ

  5. 5

    unfortunate

    منحوس ۔ کم بخت ۔ بد بخت ۔ بے نصیب

    • Bad luck often brings good luck. (Prov.)

      برے بھاگ سے اچھا بھاگ

  6. 6

    vicious

    برا ۔ درجن ۔ بد ۔ رگی ۔ عیبی ۔ عیب دار

Show 2 more
  1. 7

    contrary to reason or law

    خلاف قانون ۔ ناروا ۔ ناجائز ۔ نادرست

  2. 8

    (in comp.)

    a wicked deed کُکَرم as کُ ۔ کَ a bad son کپوت

    • a bad character

      بدمعاش ۔شہدا ۔ لچا ۔ غنڈا

    • a bad hand at

      اناڑی ۔ ان گھڑ

    • a bad lot

      نکما یا کھوٹا آدمی

    • a bad year

      براسما ۔ خراب فصل یا ساکھ ۔ خشک سالی

    • bad being the best

      نہوت میں برا بھی بھلا

    • bad times

      برے دن ۔ کھوٹی گھڑی

69.

balance

noun

Meanings

  1. 1

    a pair of scales

    ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی

    • The balance distinguishes not between gold and lead. (Prov.)

      ترازو میں سونا سیسہ سب برابر

  2. 2

    equipoise

    ہم وزنی ۔ برابری

  3. 3

    surplus weight

    بڑھتی ۔ فاضل

  4. 3

    remainder

    باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا

  5. 4

    Libra (Ast.)

    تلا ۔ میزان

  6. 5

    (balance wheel)

    چال ٹھیک چکر

    • balance against one

      باقی بذمہٴ فلاں

    • balance has arisen

      باقی پڑی

    • balance in favour of one

      باقی فلانےکی

    • balance lies over

      باقی چلی آتی ہے

    • balance of an account

      باقی۔ کھاتے باقی ۔ بچت

    • balance of former years

      باقی سنوات

    • balance of power

      توازن قوت ۔ سیاسیات

    • balance of trade

      آمد اور خروج کی فرد

    • balance payable

      باقی ادا ۔ باقی دین ۔ دینا

    • balance receivable

      زر یافتی ۔ پانا ۔ لینا

    • balance sheet

      پکا چٹھا ۔ فردِبقایا

    • balance struck

      حساب کی باقی ۔ چکتا باقی

    • demands, collections and balances

      جمع واصل باقی

    • inefficient balance

      تخمینہ باقی

    • irrecoverable balance

      بٹّے یا گال کھاتے

    • nominal balance

      باقی برائے نام ۔ نام چار کو باقی

    • old balance

      پچھلا باقی ۔باقی قدیم

    • one who owes a balance

      باقی دار ۔ دین دار

    • outstanding balance

      زر باقی ۔ پانا

    • rough balance sheet

      کچا چٹھا

    • settle or discharge a balance

      چکانا ۔ لیکھا چکانا یا پورا کرنا ۔ باقی یا حساب چکانا ۔ حساب بیباق کرنا ۔ حساب پاک کرنا

    • trial balance sheet

      چٹھا بہی

    • undisputed balance

      لا کلام باقی

70.

bank-note

noun

نوٹ ۔ کاغذی سکہ ۔ لوٹ (Cor.)

Looking for classic Urdu literature? Read the books