Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 1571–1580 of 3,272

1571.

plutonic

adjectivenoun

پلوطانی۔ دوزخی۔ جہنمی۔ آتشیں۔ حرارت کا۔ حرارت کے عمل سے بنا ہوا۔ آتش فشانی

Phrases & examples

  1. plutonic rocks

    اتشیں چٹانیں

1572.

plutonomy

noun

اقتصادیات۔ معاشیات

1573.

pluviometer

noun

بارش پیما

1574.

pluvious, pluvial

adjective

بارانی۔ بارش کا

1575.

ply

verb active

Meanings

  1. 1

    fold

    موڑنا۔ تہ کرنا

  2. 2

    urge

    تنگ کرنا۔ تقاضا کرنا۔ تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا۔

  3. 3

    keep busy

    مشغول رکھنا۔ مشقت کرنا۔ لگا رکھنا۔ استعمال کرنا۔ برتنا

  4. 4

    perform with diligence

    محنت کرنا۔ محنت سے کام کرنا۔ کٹھ کرنا

  5. 5

    درمیان آنا جانا

1576.

ply

noun

تہ۔ شکن۔ پرت۔ طبق۔ رسی کا بل۔ لڑ۔ مجازاً۔ رجحان۔ میلان

Phrases & examples

  1. ply wood

    تہ دار یا پرت دار لکڑی۔ پلائی وڈ

1577.

ply

verb neutor

Meanings

  1. 1

    bend

    مڑنا۔ جھکنا۔ خم کھانا

  2. 2

    busy oneself

    مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام کرنا۔ لگنا۔ چلنا۔ آنا۔ جانا

    • He was forced to ply in the streets as a porter for his livelihood.

      پیٹ کے واسطے وہ بازاروں میں پل داری کرتا تھا

  3. 2

    hasten

    جلدی کرنا یا چلنا۔ قدم اٹھانا

1578.

plygamist

noun

کثیر الازواج۔ بہو بھاریا

1579.

pneumatic, pneumatical

adjective

Meanings

  1. 1

    ہوا سا۔ پتلا۔ رقیق

  2. 2

    ہوا کے متعلق۔ ہوائی۔ بادی۔ ہوا دار

  3. 3

    روحانی

1580.

pneumatics

noun

علم ہوا۔ باؤ‌بدیا۔ ہوائیات

Looking for classic Urdu literature? Read the books