Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 1581–1590 of 3,272

1581.

pneumatology

noun

علم روح۔ آتما گیان۔ علم ارواح

1582.

pneumograph

noun

تنفس نگار

1583.

pneumonia, pneumonitis

noun

پھیپھڑے کا ورم۔ نمونیا

1584.

poach

verb active

Meanings

  1. 1

    انڈا بھوننا یا تلنا

  2. 2

    چرانا۔ چوری کرنا۔ لوٹنا

  3. 3

    ادھورا چھوڑنا۔ پورا نہ کرنا

  4. 4

    پائمال کرنا۔ استیصال کرنا

1585.

poach

verb neutor

Meanings

  1. 1

    شکار چرا لے جانا

  2. 2

    زمین کا نم یا گیلا ہونا۔ زمین میں دھنسنا

  3. 3

    مداخلت بے جا کرنا

1586.

poacher

noun

شکار کے جانور چرانے والا۔ مداخلت بے جا کرنے والا

1587.

poachy

adjective

تر۔ نم۔ گیلا۔ نرم

1588.

pock

noun

پھنسی۔ دانہ۔ چھالا۔ آبلہ

1589.

pocket

verb active

Meanings

  1. 1

    جیب میں رکھنا

  2. 2

    چرانا۔ ہڑپ کرجانا۔ ہتھیا لینا

    • pocket an insult

      سہنا۔ اٹھانا۔ برداشت کرنا

1590.

pocket

noun

Meanings

  1. 1

    جیب۔ گوجھا۔ ڈب۔ کیسہ۔ پاکٹ۔ روپیہ پیسہ۔ آمدنی۔ نقد

  2. 2

    خریطہ۔ تھیلی

Looking for classic Urdu literature? Read the books