secret
adjective
Meanings
- 1
unseen
غائب۔ نامعلوم۔ گپت۔ پوشیدہ
The secret things belong unto God. (Prov.)
غیب کی خبر خدا ہی جانے
- 2
hidden
گپت۔ پوشیدہ۔ چھپا ہوا۔ نہاں۔ پنہاں۔ مخفی۔ مکنون
secret understanding
مخفی سمجھوتا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 34
adjective
unseen
غائب۔ نامعلوم۔ گپت۔ پوشیدہ
The secret things belong unto God. (Prov.)
غیب کی خبر خدا ہی جانے
hidden
گپت۔ پوشیدہ۔ چھپا ہوا۔ نہاں۔ پنہاں۔ مخفی۔ مکنون
secret understanding
مخفی سمجھوتا
noun
بھید، راز۔ (سر)
A tale-bearer revealeth secrets.
غماز کھولے راز
Not secret but between two. (Prov.)
نکلی ہونٹوں چڑھی کوٹھوں)(مثل)
a mystery
پوشیدگی۔ پردہ۔ مرم
(pl.)
ستر۔ پردہ۔ اندام نہانی
in secret
ایکانت میں۔ علیحدہ۔ ایک طرف
secret agent
جاسوس
noun
سکتر کا عہدہ۔ (دفترمتعمد۔ عہدہ سیکریٹری۔ سکرٹریٹ)
noun
an offical scribe
منشی۔ دیوان۔ میر منشی۔ حضور نویس
public officer
منتری۔ دبیر۔ مصاحب۔ ناظر۔ (معتمد۔ سیکرٹری)
an escritoire
دراز۔ لکھنے کی صندوقی میز
a bird
ایک چڑیا۔ گُرڑ
honoaray secretary
معتمد اعزازی۔ آنریری سیکرٹری
private secretary
ذاتی معتمد۔ معتمد خاص۔ پرائیوٹ سیکرٹری
secretary of state
نائب وزیر۔ حضور نویس۔ راج دیوان۔ (حکومت کے کسی محکمے کا وزیر۔ معتمداعلیٰ)
verb
منشی گری۔ دیوانی۔ سکتر کا عہدہ۔ (منصب معتمد۔ معتمدی)
verb
see conceal
(Physiol.)
بدن کی رطوبت جدا کرنا۔ بدن کی رطوبت کو پیداکرنا۔ تفریق کرنا۔ چھڑانا۔ علحیدہ کرنا۔ (افرازکرنا)
noun
the act
بدن کی رطوبت سے تفریق خون سے
the matter secreted
رطوبت۔ ریزش۔ پسیو۔ (افراز۔ تراوش)
(Law)
اخفا
adjective
بدنی رطوبت کی تفریق سے نکلا ہوا۔ (افرازی)
adjective
اخفائے راز کا دلددادہ۔ بھید چھپانے والا۔ کم گو۔ افرازی۔ پردہ پوش۔ رازدار
adverb
پوشیدہ۔ خفیہ۔ چوراچوری۔ غائبانہ۔ لُک کے۔ ڈھکے ڈھکے۔ بالا بالا۔ اوپر اوپر۔ چپکے سے۔ چوری چھپے سے۔ (راز میں خفیہ طور پر)
Looking for classic Urdu literature? Read the books