follow,/see follow
verbnoun
پیچھے آنا
Phrases & examples
Away ; I'll follow instantly. (Shakespeare)
تم چلو، میں ابھی آتا ہوں
as follows
مندرجہ ذیل۔ جیسا نیچے لکھا جاتا ہے
Dictionary results for
Showing 181–190 of 224
verbnoun
پیچھے آنا
Away ; I'll follow instantly. (Shakespeare)
تم چلو، میں ابھی آتا ہوں
as follows
مندرجہ ذیل۔ جیسا نیچے لکھا جاتا ہے
adjective
foolish
اگیان۔ بے سمجھ۔ اسوچ۔ بے وقوف۔ نادان۔ باؤلا
'T is fond to wail inevitable strokes. (Shakespeare)
ناگزیر صد مات پہ واویلا کرنا حماقت ہے
loving
لولین۔ عاشق۔ دیوانہ۔ فریفتہ۔ شیفتہ۔ مجنون
delighted with
خوش۔ مگن۔ پرسن۔ راضی۔ شایق۔ طالب
You are as fond of grief as of your child.
تم مصیبت کے ایسے شائق ہو،جیسے اپنے بچے کے پچکارنا۔ پیٹھ پر ہاتھ پھیرنا۔ پیار کرنا۔ دلار کرنا۔ چھاتی سے لگانا۔ ناز برداری کرنا۔ چمکارنا۔ لاڈلڈانا
verb active
آگم کہنا۔ پہلے سے جتانا۔ غیب کی کہنا۔ پیش گوئی کرنا
For many men that stumble at threshold
Are well foretold that stumble at threshold
Are well foretold that danger lurks within.
(Shakespeare)
لگے گھستے ہی در پہ ٹھوکر اگر تو سمجھو کہ اندر ہے بے شک خطر F.C.
verbadjective
پہلے سے اطلاع دینا۔ جتانا۔ چتانا۔ ہوشیار کرنا۔ خبردار کرنا۔ آگاہ کرنا
We were forewarned of your coming.
(Shakespeare)
ہم کو تمھارے آنے کی پہلے سے خبر ہوگئی تھی
verb active
to lose the remembrance of
بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا
slight
غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا
to forget oneself
اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا
Urge me no more, I shall forget myself.
(Shakespeare)
مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا
noun
deceit
دھوکا۔ فریب۔ دغا۔ جل۔ چھل۔ حیلہ۔ مغالطہ
His heart as far from fraud as heaven from earth. (Shakespeare)
اس کے دل اور فریب میں زمین آسمان کا فرق ہے
a fraudulent procedure
دغا بازی۔ دھوکا بازی۔ آلا بالا۔ چھل بل
noun
at liberty
آزاد۔ وارستہ۔ چھٹا ہوا۔ بے روک۔ بے کھٹکے
enjoying political liberty
کھلے بند۔بے قید۔ آزاد۔ نربند
liberated from the control of parents
مختار۔ آزاد۔ خود مختار۔ کھلے بندوں
liberated
بری۔ رہا۔ آزاد۔ مستخلص۔ چھٹا ہوا
Let an unhappy prisoner free.
اس کم بخت قیدی کو رہا کر دو
capable of voluntary activity
قادر۔ شکتی وان۔ خود مختار
guiltless
نزدوکھی۔ بے گناہ۔ بے قصور۔ بے خطا۔ معصوم۔ پاک
My hands are guilty, but my heart is free.
میرے ہاتھ گنہ گار ہیں لیکن میرا دل پاک ہے
frank
سینہ صاف۔ کھرا۔ راست باز۔ بے تکلف۔ صادق۔ صاف۔ بے ریا۔ صاف گو
I shall desire you, sir, to give me leave
To have free speech with you.
(Shakespeare)
اجازت مجھے آپ کی گر ملے تو بے باک بولوں میں ٹک آپ سے F.C.
immoderate
بے اندازہ۔ غیر معتدل۔ بے حد۔ متجاوز
The critics have been very free in their censures.
نکتہ چیں عیب جوئی میں حد سے گزر گئے ہیں
liberal
سخی۔ داتا۔ دانی۔ کریم۔ کشادہ دل۔ کشادہ دست۔ فیاض
exempt
رہت۔ مبرا۔ معاف۔ خارج۔ باہر۔ خالی۔ پاک۔ صاف۔ بری
Free from gross passion.
(Shakespeare)
نفس امارہ سے پاک
followed by of
بری۔ آزاد۔ رہا۔ مخلص
unrestricted
بے روک۔ بے روک ٹوک۔ بے مزاحمت۔ کھلا ہوا
Why sir, I pray, are not the streets as free for me as for you? (Shakespeare)
کیوں؟ جناب! سڑک پر ایسا میں کیوں نہیں بے روک ٹوک پھر سکتا،جیسا آپ پھرتے ہیں؟
gratuitous
مفت۔ بے مول۔ بے دام۔ سینت میت
free admittance to a public exhibition
عام نمایش گاہ میں عام اجازت
free agency
خود اختیاری
free agent
فعل مختار۔ خود مختار
free church
وہ گرجا جو سرکار کا محتاج نہیں ہے
free land
لا خراج۔ غیر ملان۔ معافی
free letter
بے محصولی چھٹی
free port
آزاد بندرگاہ جہاں بغیر محصول کے مال اترتا اور چڑھتا ہے
free wind
کھلی ہوا
verb active
congeal
جمانا۔ بندھانا۔ بستہ کرنا۔ منجمد کرنا
cause loss of animation
مارنا۔ جان نکالنا۔ ٹھٹرانا
A faint cold fear runs through my veins
That almost freezes up the heat of life.
(Shakespeare)
سردیٴ خوف میری ہر رگ و پے میں گئی رم گرمئی زیست میرے تن کی سراسر گئی جم F.C.
interjection
توبہ۔ لاحول ولاقوة۔ چھی۔ تھو تھو۔ آخ تھو۔ پھٹے سے منہ۔ لعنت ہے۔ تف
Fie! my lord! fie! a soldier and afeared! (Shakespeare)
چھی! چھی! سپاہی ہو کر ڈر گئے
interjection
توبہ۔ لاحول ولاقوة۔ چھی۔ تھو تھو۔ آخ تھو۔ پھٹے سے منہ۔ لعنت ہے۔ تف
Fie! my lord! fie! a soldier and afeared.! (Shakespeare)
چھی! چھی! سپاہی ہو کر ڈر گئے
Looking for classic Urdu literature? Read the books