contumeliousness, contumely
noun
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
Phrases & examples
The oppressor's wrong, the proud man's contumely. (Shakespeare, 'Hamlet', iii, 1.)
ظالم کا ظلم اور مغرور کا تنفر
Dictionary results for
Showing 761–770 of 3,297
noun
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
The oppressor's wrong, the proud man's contumely. (Shakespeare, 'Hamlet', iii, 1.)
ظالم کا ظلم اور مغرور کا تنفر
noun
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
The convergence or divergence of the rays falling upon the pupil. (Berkely)
کرنیں جو پتلی پر پڑتی ہیں ان کا میلان و انتشار
adjective
آشنا ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ ماہر ۔ جان کار ۔ شناسا ۔ واقف کار
conversant with a subject
واقف کسی علم،بات یا معاملے سے
conversant with the world
جہاں دیدہ ۔ دنیا دیکھے ہوئے ۔ نرم و گرم زمانہ دیکھے ہوئے ۔ دنیا کی اونچ نیچ سے واقف
noun
the act
پلٹ ۔ تبدیل ۔ تبادل ۔ تقلیب ۔ استحالہ
the conversion of water into ice (Bacon)
پانی کا برف بن جانا
a change from one side, party or form of religion to another
دھرم پلٹ ۔ تبدیل دین یا مذہب
(from a bad to a good life)
اصلاح اطوار ۔ برا چال چلن چھوڑ کے بھلمنسائی پکڑنا ۔ سدھار ۔ سنوار
(Logic)
قلب ۔ الٹ پلٹ
(Mil.)
تبدیل رخ ۔ سامنا بدلنا ۔ سامنا پلٹ
conversion of equations (Alg.)
تبدیل مساوات کسر یا پورے عدد میں
verb active
alter
پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب
appropriate
اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا
He converted the prizes to his own use.
وہ انعام کا روپیہ اپنے کام میں لے آیا۔
turn from one religion to another
اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا
No attempt was made to convert the Moslems. (Prescott)
مسلمانوں کو عیسائی کرنے میں کچھ کوشش نہیں کی
turn from a bad life to a good one
بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا
convert to one's own faith
چیلا کرنا ۔ اپنی ملت میں کرنا ۔ مرید کرنا ۔ اپنے دین میں لانا
adjective
پلٹ جوگ ۔ بدلنے کے قابل ۔ تقلیب پذیر ۔ ایک کو نکالو دوسرے کو چھپاؤ
convertible terms
پلٹ جوگ نام ۔ اسمائے متبادلہ
The law and the opinion of the judge are not always convertible terms.
قانون اور حاکم کی رائے ہمیشہ یکساں نہیں ہوتی
noun
ابھار ۔ قبہّ ۔ حدب
Half heavens convex glitters with the flame. (Tickell)
شعلے سے چمکتا ہے نصف قبہ آسماں کا
verbnoun
play the thief
ہتھیانا ۔ اُبھار دینا ۔ الگ کرنا ۔ تبر کرنا ۔ تل کرنا
Convey, the wise it call : Steal ? foh--a fico for the phrase! (Shakespeare, 'Merry Wives of Windsor', 1.3)
چوری اچھی، کیسا برا لفظ ہے ۔ عقل مند اس کو اُبھارنا کہتے ہیں
verb active
prove guilty
پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
prove
قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
And they which head it, being convicted by their own conscience went out one by one. (John, VIII. 9)
اور جنھوں نے اس کو سنا اپنے دلوں میں قائل ہو کر ایک ایک کر کے چل دیے
noun
the act
بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ
assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books