upon
preposition
Meanings
- 1
اوپر۔ پر۔ بالا
- 2
مصروف۔ مشغول
- 3
بہ خلاف۔ بہ اعتبار
Dictionary results for
Showing 1–10 of 150
preposition
اوپر۔ پر۔ بالا
مصروف۔ مشغول
بہ خلاف۔ بہ اعتبار
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
adverb
around
چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
approximately
پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
about five yards
پنج اک گز
here and there
اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
upon the point of
عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
I was about to go.
میں جانے کو تھا
more or less
تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
bring about
کروانا ۔ بر لانا
come about
آنا ۔ پڑنا ۔ ہونا
go about (a work)
پیروی کرنا ۔ لگنا ۔ مصروف یا مشغول ہونا
verb active
do
کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
represent
سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
perform an office
کام دینا ۔ کرنا
act judicially
برسر اجلاس تجویز کرنا
act up to
نبھانا ۔ کاربند ہونا ۔ انجام دینا ۔ تکمیل کرنا
to act in a case
مقدمے کی پیروی کرنا
to act upon
لگنا ۔ کارگر ہونا ۔ موثر ہونا
verb active
adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
noun
act of waiting
حاضری ۔ حاضر باشی
service
خدمت ۔ نوکری ۔ چاکری ۔ ٹہل ۔ سیوا ۔ ملازمت ۔ ملازمی
attendant
ٹہلوا ۔ حاضر باش ۔ نوکر
attendance on the sick
بیمار داری ۔ تیمارداری
attendance register
رجٹر حاضری ۔ نقشہ حاضری و غیر حاضری
average attendance
اوسط حاضری
close attendance
کھڑی چاکری ۔ حاضر باشی کی نوکری
in attendance upon
حاضر باشی کرنا ۔ حاضر باشی میں رہنا ۔ ہمراہ رہنا
irregular attendance
گنڈے دار حاضری
regular attendance
لگاتار حاضری
school attendance
حاضریٴ مدرسہ
to dance attendance
آٹھ پہر حاضر رہنا ۔ کولھو کا بیل بننا ۔ ناچنا
noun
اوسط ۔ بیچ ۔ بیچ کی راس ۔ مدھ ۔ سراسری ۔ پڑتا ۔ کم و بیش
general average or total
اوسط عام یا کل
strike an average
اوسط نکالنا
upon an average
اوسط نکال کر
verb active
support
سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
carry
لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
endure
سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
But man is born to bear. (Pope)
آدمی سہنے ہی کو پیدا ہوا ہے
cherish in the mind
دل یا من میں رکھنا
have
رکھنا ۔ ہونا
be capable of, admit
لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
bear a meaning
معنے رکھنا یا دینا
produce (as fruit)
لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
bring forth
وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
afford
ساتھ ہونا یا جانا
To bear one company.
ساتھ جانا
behave
چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
bear a burden
بوجھ اُٹھانا
bear a hand
ہاتھ لگانا ۔ الگانا ۔ اُٹھانا ۔ سہارا دینا ۔ مدد دینا
bear affliction
تکلیف اٹھنا ۔ مصیبت سہنا یا جھیلنا
bear arms
ہتھیار باندھنا
bear down
چڑھ آنا ۔ دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
Truth is borne down.
جھوٹے کے آگے سچا رو مرے (مثل)
(Before falsehood truth weeps and dies)
bear down upon
آ پڑنا ۔ آن ٹوٹنا ۔ چڑھ آنا
bear hard upon
دبانا ۔ تنگ یا سختی کرنا ۔ زور چلانا ۔ عافیت تنگ کرنا ۔ سخت گیری کرنا
bear meekly
سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ لہو کے سے گھونٹ پی جانا
bear off
لے بھاگنا ۔ اُٹھا لے جانا
bear office
عہدے دار ہونا ۔ منصب رکھنا ۔ عہدے برائی کرنا
bear on
چلتا رکھنا ۔ کیے جانا ۔ جاری رکھنا
bear out
سہائتا کرنا ۔ تائید کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
bear the expense or cost of
خرچ اٹھانا ۔ زیر بار ہونا
bear through
انجام، انت یا اخیر تک پہنچانا ۔ نباہنا
bear up
ڈھارس یا ہمت رکھنا ۔ ہمت نہ ہارنا
bear upon
تعلق یا رشتہ رکھنا
bear with
سہنا ۔ اُٹھانا ۔ سہارنا ۔ برداشت کرنا
able to bear assessment
ادائے جمع کے قابل ہونایا گنجائش رکھنا
nounverb
commence
آرمبھ ہونا ۔ لگنا ۔ شروع ہونا ۔ آغاز ہونا
enter upon existence
اُتپت ہونا ۔ اُپجنا ۔ پیدا ہونا ۔ وجود پانا
Well begun is half done. (Prov.)
نیک آغاز ۔ انجام بخیر
verb active
crook
ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
incline
جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
apply
لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
subdue
بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
bow, bend the knee
جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
bend one's eyes upon
مڑ کے دیکھنا
Bending her eyes from time to time upon her parent. (W. Scott.)
گھڑی گھڑی مڑ مڑ کے اپنے ماں باپ کو دیکھتی ہے
bend one's way
چلنا ۔ راہ لینا
bend the brow
بھویں چڑھانا یا تاننا ۔ تیوری میں بل ڈالنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books