beset
verb active
Meanings
- 1
hem in
گھیرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
We are beset with thieves.
چوروں نے ہمیں گھیر لیا
- 2
fall upon
آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھ جانا
- 3
harass
تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناک میں دم کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ حیران کرنا
