valorize
verb active
قیمت کا تعین کرنا
Browse
Showing 61–70 of 693
verb active
قیمت کا تعین کرنا
adjective
گراں بہا۔ بیش بہا۔ قیمتی۔ بیش قیمت۔ مفید۔ کار آمد
عزیز۔ پیارا۔ لائق
noun
تخمینہ۔ تکدمہ۔ تعین قیمت
see appraisement
قیمت۔ مول
defective valuation of a suit
کمیٴ مالیت مقدمہ
valuation of a suit
تعین دعویٰ
valuation of standing crops
کنکوت۔ کنہائی
noun
تشخیص کنندہ۔ تخمینہ کرنے والا
see apraiser
verb active
estimate the worth of
قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
hold in respect
عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
Authors like coins, grow dear as they grow old;
It is the rust we value, not the gold. (Pope.)
ہوتا ہے وصف شاعر و سکے کا کہنگی گویا کہ قدر زیادہ ہے زر سے بھی زنگ کی F.C.
valued
تعدادی۔ بقدر
noun
utility
وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر
import
معنی۔ مطلب۔ ارتھ
price
قیمت۔ مول۔ در
worth
مالیت
value received
دام بھر پائے
value of suit
تعداد دعویٰ۔ مقدار دعویٰ۔ تعداد۔ زر مطالبہ
face value
قیمت معروفہ۔ عام قیمت
adjective
ناچیز۔ بے قدر۔ بے وقعت۔ بے مصرف۔ ناکارہ
noun
دروازہ۔ دریچہ
سوراخ کا ڈھکنا جو صرف ایک طرف سے کھلے۔ کھل مندن۔ والو
(Anat.)
پردہ۔ صمام
(Bot.)
چھلکا
adjective
پردے دار
noun
ساعد پوش۔ زرہ کا وہ حصہ جس سے کلائی کی حفاظت ہوتی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books