Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “V”

Showing 71–80 of 693

72.

vamp

noun

جوتی کے اوپر کا چمڑا

73.

vampire

noun

Meanings

  1. 1

    ایک جن جو رات کو انسان کا خون پی لیا کرتا تھا

  2. 2

    مال مردم خور۔ خون آشام

  3. 3

    (Zool.)

    ایک چمگادڑ

74.

vamplate

noun

ہتھیار کا وہ لوہا جو ہاتھ بچاوے۔ دست بند

75.

van

noun

Meanings

  1. 1

    ہراول۔ فوج کا مہرا۔ اگاڑی

  2. 2

    پنکھا ۔چھاج

  3. 3

    بازو۔ بھجا

  4. 4

    بند چھکڑا۔ مال گاڑی کا ڈبہ۔ وین

76.

vanadium

noun

ایک قسم کی دھات۔ وانڈیم

77.

vancouriers

noun

آگے جانے والا

78.

vandal

noun

وحشی، سنگ دل اور خانہ بدوش قوم

79.

vane

noun

Meanings

  1. 1

    باد نما۔ پون پرکشا۔ مرغ باد نما سمت نما

  2. 2

    تیر کا پر۔ ہوا چکی کا پنکھ

80.

vangee

noun

جہازی۔ پمپ مشین

Looking for classic Urdu literature? Read the books