Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“your”

Showing 71–80 of 100

71.

leave

noun

Meanings

  1. 1

    permission

    اجازت۔ پروانگی۔ آگیا۔ اذن

  2. 2

    departure

    رخصت۔ چھٹی۔ وداع۔ میعاد رخصت

    • on leave

      چھٹی پر

    • to take leave

      رخصت لینا۔ رخصت ہونا۔ روانہ ہونا۔ بدا ہونا۔ الوداع ہونا۔ خیرباد کہنا۔ چھٹی لینا

    • Must I thus leave three, paradise? thus have Thee, native soil, these happy walks and shades. (Milton)

      اس طرح چھوڑ جاؤں اے باغ رضوان اب میں تجھ کو؟ روش و سایہ اے مرز بوم سب میں F.C

  3. 2

    abandon

    تیاگنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا

    • Lo, we have left all, and have followed thee.

      دیکھ ہم سب کو تیاگ کر تیرے پیچھے ہوئے ہیں۔

  4. 3

    suffer to remain

    رہنے دینا۔ چھوڑنا

    • Leave one of your brethren here with me.

      اپنے بھائیوں میں سے کسی کو میرے پاس چھوڑ جاؤ

  5. 4

    bequeath

    دے مرنا۔ ہبہ کرنا۔ پیچھے چھوڑنا

    • I'll leave my son my virtuous deeds behind, And would my father had left me no more. (Shakespeare)

      چھوڑتا بیٹے کو ہوں میں پیچھے اپنے کام نیک چھوڑتا والد بھی پیچھے صرف اپنا نام نیک F.C

  6. 5

    entrust

    سپرد کرنا۔ تحو یل کرنا۔ حوالے کرنا۔ سونپنا۔ رکھنا

    • leave alone

      کسی کو اس کے حال پر چھوڑ دینا۔ کسی کے معاملہ میں دخل نہ دینا۔ نہ چھیڑنا

    • to leave in possession

      قبضہ بحال رکھنا

    • leave off

      ترک کرنا۔چھوڑنا۔ تجنا۔ ختم کرنا۔ موقوف کرنا۔ خاتمہ کرنا یا ہونا

    • leave out

      چھوڑ دینا۔ فروگزاشت کرنا۔ چھوڑ جانا۔ خارج کرنا۔ نکالنا۔ گنتی نہ کرنا۔ حساب میں نہ لانا۔ بھول جانا

72.

lengthen

verb active

Meanings

  1. 1

    make longer

    لمبا کرنا۔ دراز کرنا۔ طویل کرنا۔ لمبانا

  2. 2

    protract

    بڑھانا۔ طویل کرنا۔ دور کھینچنا۔ تاننا

    • Frame your mind to mirth and merriment

    • Which bars a thousand harms and lengthens (Shakespeare)

      زندہ دلی کی عادت دل میں جو اپنے ڈالے بڑھاوے زندگی کو، صدہا بلائیں ٹالے F.C

73.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

74.

lordship

noun

Meanings

  1. 1

    the state of being a lord

    امیری کی حالت۔ سرداری۔ امارت۔ حضور

    • What says your lordship?

      حضور کیا فرماتے ہیں؟

  2. 2

    seigniory

    تعلقہ۔ علاقہ۔ پرگنہ۔ صوبہ۔ (جاگیر)

  3. 3

    authority

    حاکمی۔ اختیار۔ حکومت۔ ادھکار

75.

mean

noun

Meanings

  1. 1

    medium

    بیچ کا درجہ۔ بیچ۔ اوسط۔ اعتدال۔ عرصہ مابین کا۔ مدھ۔ (ذریعہ۔ وسیلہ۔ واسطہ)

  2. 2

    (Math.)

    وسط

  3. 3

    instrument

    توسل۔ ذر یعہ۔ وساطت۔ واسطہ

  4. 4

    pl.

    لوازمہ۔ اسباب۔ آمدنی۔ (مقدرت۔ دولت۔ ثروت)

    • Your means are very slender, and your waste great. (Shakespeare)

      تمہاری آمدنی تو بہت کم ہے اور فضول خرچی اس قدر۔

    • by all means

      ہر طرح سے۔ جس طرح ہوسکے ۔ (ہر ممکن ذر یعے سے)

    • by any means

      کسی طرح سے

    • by no means

      کسی طرح نہیں۔ کدھی نہیں۔ (مطلق نہیں۔ ہرگز نہیں۔ قطعاً نہیں)

76.

mightiness

noun

Meanings

  1. 1

    power

    طاقت ۔ قوت۔ زورآوری۔ زبردستی

  2. 2

    highness

    بزرگی۔ شان۔ شرف۔ بزرگی کا خطاب

    • Will't please your mightness to wash your hands?

      حضور ہاتھ دھوئیں گے؟

77.

nose

noun

Meanings

  1. 1

    the prominent part of the face

    ناک۔ ناسیکا۔ بینی۔ تھوتھنی

  2. 2

    the power of smelling

    قوت شامہ۔ سونگھنے کی طاقت

    • nose of wax

      موم کی ناک۔ وہ شخص جو دوسروں کا اثر بہت جلد قبول کرے

    • follow your nose

      ناک کی سیدھ میں چلے جاؤ

    • the nose ring

      نتھ۔ نتھنی۔ بلاق۔ نک بیسر۔ جھولنی

    • to bleed the nose

      نکسیر چلنا یا پھوٹنا

    • to blow the nose

      ناک سنکنا،‌جھاڑنا، پاک کرنا یا بجانا

    • to bore the nose of bullocks

      ناتھنا

    • to cock the nose

      ناک چڑھانا

    • to have a high nose

      ناک چڑھا ہونا۔ گھمنڈی ہونا

    • to hold the nose to the grindstone

    • see under grindstone

    • to lead by the nose

      نکیل ہاتھ میں ہونا۔ ہاتھ میں باگ ہونا

    • She leads her husband by the nose.

      خاوند کی نکیل یا باگ اس کے ہاتھ میں ہے

    • to put one's nose out of joint

      نظروں سے گرانا۔ اکھاڑنا۔ جڑ کاٹنا۔ کسی کو ہٹا کر اس کی جگہ لینا۔ ہوش بگاڑ دینا۔ شکست دینا

    • to speak through the nose

      ناک میں بولنا۔ گنگنانا

    • to thrust one's nose into other people's business

      اوروں کے کام میں پاؤں اڑانا

    • nose-pin

      بلاق۔ نکیل

78.

on

adverb

Meanings

  1. 1

    onward

    آگے۔ بڑھ کے۔ ادھر۔ پرے

    • go on

      آگے بڑھو

  2. 2

    in succession

    اسی طرح۔ اسی ڈول سے۔ اور اسی طرح سے

    • and so on

      اسی طرح

  3. 3

    in continuance

    برابر۔ لگاتار۔ مسلسل

    • write on

      لکھے جاؤ

  4. 4

    attached to the body

    بدن سے سٹا ہوا یا چمٹا ہوا۔ پہنے ہوئے

    • Put on your cap.

      ٹوپی پہنو

  5. 5

    adhering

    لگا ہوا۔ مشغول

79.

parade

noun

Meanings

  1. 1

    show

    نمائش۔ نمود۔ دکھاوا۔ بھڑک۔ شکوہ۔ دھوم۔ کروفر۔ اظہار

    • Be rich, but of your wealth make no parade.

      امیر تو ہو، مگر اپنے روپے کی شیخی مت کرو

  2. 2

    military display

    قواعد۔ صف آرائی۔ پرا بندی۔ پریٹ۔ پریڈ۔ فوجی مظاہرہ

  3. 3

    a pompous procession

    جلوس۔ حشمت۔ آرائش

    • The rites performed, the parson paid

    • In state returned the grand parade. (Swift)

      ادا رسم کر اور چکا پادری بڑی دھوم سے پھر سواری پھری F.C.

    • parade ground

      قواعدگاہ۔ قواعد کی جگہ۔ میدان قواعد

80.

pardon

noun

Meanings

  1. 1

    remission of a penalty

    چھٹکارا۔ نجات۔ بخشش۔ شانتی۔ رہائی۔ خلاصی

  2. 2

    forgiveness

    معافی۔ عفو۔ چھما

    • beg your pardon

      معاف کیجیے

    • conditional pardon

      عفو مشروط۔ معاف بالشرط

    • free pardon

      پورن چھما۔ معافیٴ مطلق

    • general pardon

      عام معافی

    • to ask pardon, beg pardon

      عذر خواہی کرنا۔ معافی مانگنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books