bo-end, by-view
noun
پوشیدہ یا خانگی مطلب ۔ گپت ارتھ
Browse
Showing 1031–1040 of 1,796
noun
پوشیدہ یا خانگی مطلب ۔ گپت ارتھ
noun
دلدل ۔ دھسن ۔ آندن ۔ پھساؤ ۔ پانک ۔ گھن گھری ۔ کادوں
He walks upon bogs and whirlpools, Wheresoever he treads he sinks. (South) دلدل اور بھنور پر وہ چلتا ہے، جہاں پاؤں دھرتا ہے وہیں دھس جاتا ہے
verb
ٹھٹکنا ۔ چونکنا ۔ ہچکنا ۔ جھجکنا ۔ پس و پیش کرنا
We start and boggle at every unusual appearance. (Glanville)
جھجکتے بھچکتے ہیں نئے روپ پہ
noun
بڑا دربار ۔ پیخانہ ۔ ٹٹی
adjective
بناوٹی ۔ غیر حقیقی ۔ جھوٹا ۔ مصنوعی
noun
ہوّا ۔ ہاؤ ۔ کو کو ۔ لُو لُو ۔ بُئی
I am bogy and I frighten every body away. (Thackeray)
میں ہوّا ہوں اور مجھ سے بھاگے ہیں سب
noun
black tea
کالی چاہ (چائے)
noun
لا اُبالی پن
noun
دنبل ۔ گانگن ۔ پھوڑا
verbnoun
اُبلنا ۔ اونٹنا ۔ جوش کھانا ۔ کھولنا ۔ پھوٹنا
boil over
اُپھننا ۔ اُبل چلنا
boil (one's blood)
خون جوش میں آنا ۔ خون جوش کھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books