Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “B”

Showing 1041–1050 of 1,796

1041.

boil

verb active

اُبالنا ۔ جوش دینا ۔ اونٹانا ۔ کھولانا

Phrases & examples

  1. He keeps the pot boiling.

    (۱) وہ دال روٹی سے خوش ہے (۲) اس کے ہاں ہنڈیا چڑھی رہتی ہے

  2. to boil clothes

    کپڑے بھٹی چڑھانا

  3. boil away

    کسنا ۔ پانی جلانا

1043.

boiling point

noun

نقطہٴ جوش

1044.

boiling-water

adjective

کھولتا یا پھوٹا پانی ۔ ادھن

1045.

boisterous

adjective

تند ۔ تیز ۔ اُدھمی

1046.

boisterously

adverb

دھوم سے ۔ شوروغل کے ساتھ ۔ تندی یا تیزی سے

1047.

boisterousness

noun

غل ۔ شور ۔ غوغا ۔ اُودھم ۔ تندی

1048.

boke,/see vomit

verb

1049.

bold

adjective

Meanings

  1. 1

    brave

    بہادر ۔ دلاور ۔ سور ۔ سورما ۔ بیر ۔ دلیر ۔ شجاع ۔ جواں مرد ۔ مردانہ ۔ شیر مرد ۔ شیر دل

  2. 2

    conspicuous

    نمایاں ۔ دیدارو ۔ اعلیٰ ۔ عالی شان ۔ جید

  3. 3

    abrupt

    کھڑا ۔ سیدھا

  4. 4

    spirit

    کشادہ ۔ فراخ ۔ دل چلا۔ اولوالعزم

  5. 5

    immodest

    لِلجّا ۔ شوخ ۔ شوخ دیدہ ۔ بے حیا ۔ بد لحاظ ۔ بے شرم ۔ دیدہ دلیل

    • What a bold creature!

      کیسی شوخ دیدہ ہے

    • to make bold

      جراٴت کرنا ۔ دلیری کرنا ۔ پاؤں بڑھانا ۔ مبادرت کرنا

1050.

boldface

noun

شوخ دیدہ ۔ دیدہ دلیل ۔ نلجی

Looking for classic Urdu literature? Read the books