blemish
verb active
Meanings
- 1
make defective
بگاڑنا ۔ ناک کان کاٹنا ۔ بدشکل کرنا ۔ داغ دینا
- 2
defame
کلنک کا ٹیکہ لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ آبرو بگاڑنا، لینا یا اُتارنا ۔ حرف لانا
Browse
Showing 841–850 of 1,796
verb active
make defective
بگاڑنا ۔ ناک کان کاٹنا ۔ بدشکل کرنا ۔ داغ دینا
defame
کلنک کا ٹیکہ لگانا ۔ بٹا لگانا ۔ آبرو بگاڑنا، لینا یا اُتارنا ۔ حرف لانا
verbnoun
verbnoun
ملنا ۔ گھلنا ۔ ایک ہونا ۔ مخلوط ہونا
verb active
ملانا ۔ خلط ملط کرنا ۔ امتزاج دینا
noun
ملاؤ ۔ ملاؤنی ۔ میل ۔ گھلنا ۔ آمیزش
verbnoun
ask a blessing
دعا مانگنا ۔ خیر مانگنا ۔ دعا کرنا
May Narayan bless you with milk and children.
ناراین کرے تم دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو
make happy
اسیس دینا ۔ برکت دینا ۔ دعا دینا
Bless them which persecute you ; bless, and curse not!
جو تم کو ستاویں انھیں دعا دو، کوسو مت
praise
استتی کرنا ۔ گن گانا ۔ حمد و ثنا کرنا
to bless from
محفوظ رکھنا ۔ امان میں رکھنا
bless God
دھن بھگوان کہنا ۔ گنا باد کرنا ۔ شکر الحمدلله کرنا ۔ حمد و ثنا کرنا
bless me, blessus, bless my soul
رام رام ۔ باپ رے باپ ۔ یاخدا ۔ لاحول ولاقوة ۔ استغفرالله ۔ العظمة لله
adjective
happy
بھاگی ۔ خوش و خرم ۔ شاد ۔ باغ باغ
holy
مقبول ۔ مبارک ۔ مجیب الدعوات
blessed disposition
نیک نیت ۔ نیک کردار ۔ خوش مزاج ۔ خجستہ خصال ۔ مبارک خصلت
noun
felicity
آنند ۔ پرم آنند ۔ سکھ ۔ پرم سکھ ۔ خوشی ۔ کلیان
single blessedness
جو کوارا سو خوش
sanctity
پاکی ۔ تبرک ۔ حرمت ۔ قدس
divine favour
کرپا ۔ فضل ۔ کرم ۔ برکت ۔ رحمت ۔ فضل و کرم
noun
divine favour
رام جی کی دین ۔ خدا داد ۔ کرم ۔ فضل ۔ فیض ۔ رحمت
see benediction
see benefit, 1
Blessings are not valued till they are gone.
قدر عافیت کسے داند کہ بہ مصیبتے گرفتار آید ۔ (فارسی مثل)
call blessings on
اسیس دینا ۔ دعا دینا
He is a blessing to this country.
اس ملک میں اُس کے دم کی برکت ہے یا اس کا دم غنیمت ہے
the person who is a blessing
گھر کی برکت
read or pronounce the blessing
آخری دعا پڑھنا
verbnoun
لا یعنی گفتگو ۔ فضول بکنا ۔ بک بک کرنا ۔ فضول بکواس کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books