Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “B”

Showing 851–860 of 1,796

853.

blighted area

noun

عام اور معمولی لوگوں کے رہنے کی جگہ ۔ کچی آبادی وغیرہ

854.

blind

adjective

Meanings

  1. 1

    deprived of sight

    اندھا۔ آندھر ۔ نیترہین ۔ سُور ۔ نابینا ۔ کور ۔ ظہیر ۔ اُمّی ۔ بصیر

    • a blind guide

      اندھا ہادی یا مرشد

    • as blind as a mole, bat, owl, beetle or buzzard

      اندھا سوس (blind porpose) دیوار (wall)

    • Who so blind as he that will not see? (Prov.)

      جان کے دیکھے نہیں، اُس سے اندھا کون

    • The blind man's wife needs no paint. (Prov.)

      کہ پر کروں سنگار پیا مور آندھر

    • (For whom should I paint, my love is blind)

    • Blind men must not run. (Prov.)

      اندھے اندھے بھاگ مت (مثل)

    • He that is stricken blind cannot forget

      The precious treasure of his eye sight lost. (Shakespeare) اندھا جو ہو چکا ہے، وہ بھولے گا، اس کو کیا انکھیاں جو جا چکی ہیں وہ نعمت تھی بے بہا (اندھا جانے آنکھوں کی سار ۔ مثل)

  2. 2

    intellectually dark

    ہیئے کا اندھا ۔ بے سمجھ ۔ بے تمیز ۔ بے شعور ۔ عقل کا اندھا

  3. 3

    without an outlet

    بند

    • a blind alley

      بند کوچہ

    • a blind boil

      منہ بند یا کچا پھوڑا

    • blind at night

      رتوندھیا ۔ شبکور ۔ پنجابی اندھ رتاّ

    • blind in the day

      دنوندھیا

    • blind of an eye

      کانا ۔ کانڑا ۔ ایک انکھا ۔ یک چشم

    • become blind

      اندھا ہونا ۔ آنکھ پھوٹنا ۔ دیدے پٹم یا چوپٹ ہونا

    • blind reception of evidence

      تسلیم شہادت بے تمیز

855.

blind

verb active

Meanings

  1. 1

    make blind

    اندھا کرنا ۔ نیترہین کرنا ۔ آنکھیں پھوڑنا ۔ نیل کی سلائی پھیرنا ۔ آنکھیں نکالنا ۔ نابیناکرنا

  2. 2

    deceive

    اندھا بنانا ۔ اندھیری دینا یا ڈالنا ۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا ۔ دھوکا دینا

856.

blind

noun

Meanings

  1. 1

    blinds

    جھلملی ۔ پردہ

  2. 2

    that which misleads

    دھوکا ۔ اندھیری ۔ بھلاوا ۔ فریب ۔ حیلہ ۔ مغالطہ

857.

blind letter

noun

نامکمل پتے والا خط

858.

blindfold

verb active

آنکھ میچنا، موندنا یا بند کرنا ۔ اندھیری دینا

859.

blindfold

adjective

آنکھ بند ۔ آنکھ مند ۔ آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا

860.

blindly

adverb

اندھا سا ۔ آنکھ مُندے ۔ اندھے پنے سے ۔ اندھا دھند ۔ اندھوں کی طرح ۔ بے سوچے سمجھے

Phrases & examples

  1. to follow blindly

    اندھوں کی طرح پیچھے ہو لینا ۔ بھیڑیا دھسان ۔ بھیڑیا چال ۔ بھیڑ چال ۔ اندھی تقلید

Looking for classic Urdu literature? Read the books