moralism
noun
فطری اخلاق۔ اخلاق کا فطری نظام
Browse
Showing 1461–1470 of 1,829
noun
فطری اخلاق۔ اخلاق کا فطری نظام
خلیق۔ مہذب۔ (اخلاق پرست)
ادیب۔ اتالیق۔ ناصح۔ واعظ۔ معلم اخلاق۔ مؤلف کتاب اخلاق۔ (عامل اخلاق)
noun
شرافت۔ فضیلت۔ بھلمنسات۔ نیکی۔ بھلائی۔
Morality is the rule which teaches us to live soberly and honestly.
شرافت وہ قاعدہ ہے، جس سے دیانت اور پارسائی سے رہنا آتا ہے۔
the doctrines
علم اخلاق ۔ اخلاق۔ خلق۔ خوش خلقی۔ علم ادب۔ دھرم آچار۔ (اخلاقیات)
external virtue
مرجاد۔ سلوک۔ نیکی۔ صلاحیت۔ حسن۔ پارسائی۔ (حُسن عمل)
a play
ایک پرانی قسم کا کھیل۔ (اخلاق یا مذہبی ڈرامہ)
noun
شرافت۔ فضیلت۔ بھلمنسات۔ نیکی۔ بھلائی
noun
the act
تہذیب اخلاق۔ (اصلاح اخلاق)
explanation
تشریح بقاعدہٴ اخلاق۔ (اخلاقی تعبیر یا تفسیر)
verb active
apply to a moral purpose
اخلاق میں داخل کرنا۔ اخلاق میں لانا۔ اخلاق کی طرف لے جانا
lend a moral to
اخلاق درست کرنا۔ نصیحت کرنا۔ (اخلاقی تلقین کرنا۔ اخلاق کی اصلاح کرنا۔ اخلاق کو سنوارنا)
render moral
خوش خلق کرنا
adverb
according to morality
علم اخلاق کے طور پر۔ علم ادب یا اخلاق کی رُو سے۔ (از روئے اخلاق)
virtuously
بہ دیانت۔ دین داری سے۔ پارسائی سے۔ خوش وضعی سے
action
عقلاً۔ از روئے نتیجہٴ عقلی
noun
اخلاق۔ ادب۔ تہذیب۔ رویہ۔ چلن۔ آچار۔ (چال چلن۔ اطوار)
noun
دلدل۔ چہلا
adjective
دلدل سے بھرا ہوا
Looking for classic Urdu literature? Read the books