morbid
adjective
فاسد۔ بگڑا۔ روگیلا۔ مریض سا۔ بیمار کی مانند۔ ضعیف۔ (روگی۔ افسردہ طبع)
Browse
Showing 1471–1480 of 1,829
adjective
فاسد۔ بگڑا۔ روگیلا۔ مریض سا۔ بیمار کی مانند۔ ضعیف۔ (روگی۔ افسردہ طبع)
noun
فساد۔ بیماری۔ مرض۔ بگاڑ۔ (حالت مرض۔ مرض پسندی۔ افسردگی
adjective
فاسد۔ مرض یا بیماری پیدا کرنے والا۔ روگ سے بھرا ہوا۔ روگ کی جڑ۔ روگی۔ (مرض خیز۔ مرض آور)
adjective
کاٹنے والا۔ کاٹ کرنے والی۔ تیز۔ حاد۔ (دلدوز۔ چُبھتا ہوا)
noun
کاٹ۔ حدت۔ تیزی۔ (تلخی۔ دلدوزی)
adjective
محرک۔ سوزندہ۔ دلدوز
adverb
in a greater quantity
زیادہ مدت یا دیر تک۔ زیادہ ۔ بیشتر۔ اور
again, besides
پھر۔ اور
more and more
ہر لحظے زیادہ۔ (دن دونا رات چوگنا)
more or less
کم وبیش
all the more
اور بھی
to be no more
مرجانا۔ گزر جانا
no more
زیادہ نہیں۔ بس۔ کافی ہے۔ گزشت
the more
جتنا
The more we urge him, the more he resists.
جتنا اُس کو اُکساتے ہیں اتنا ہی اُڑتا ہے۔
adjective
greater
ادھک۔ افزوں۔ افزود۔ بیشتر۔ زیادہ تر۔ اکثر۔ بہت
additional
علاوہ۔ سوا۔ اور۔ اور بھی
one word more
ایک بات اور بھی
noun
ایک قسم کا کپڑا
noun
ایک میوہ۔ ایک قسم کا شاہ دانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books