Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 1691–1700 of 1,829

1692.

mum-chance

noun

جوئے کا ایک کھیل

1693.

mumm

verb active

چہرہ لگانا۔ نقاب پہننا۔ روپ بھرنا

1694.

mummer

noun

چہرہ لگا کر کھیل تماشا کرنے والا

1695.

mummery

noun

Meanings

  1. 1

    masking

    بہروپیاپن۔ تماشا

  2. 2

    farcical show

    بہروپ۔ بھیس۔ بھگل۔ (سوانگ)

1696.

mummify

verb active

لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا)

1697.

mummy

noun

Meanings

  1. 1

    مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی)

  2. 2

    مومیائی۔ (مومیا)

  3. 3

    (gardening)

    ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔

  4. 4

    امی۔ اماں۔ ماں

1698.

mump

verb active

Meanings

  1. 1

    nibble

    ٹھونگنا۔ کٹکنا۔ کترنا۔ چبانا۔ کترنا۔ چونچ مارنا

  2. 2

    chatter unintelligibly

    چپکے چپکے اور جلد جلد بولنا۔ بڑبڑانا۔ کڑکڑانا۔ منہ میں بولنا۔ ہولے بولنا

  3. 3

    deceive

    چھلنا۔ دغا کرنا۔ فریب دینا۔ جُل دینا

1699.

mumper

noun

بھکاری۔ فقیر۔ منگتا

1700.

mumps

n. pl.

کنٹھ مالا۔ کن پھیڑ

Looking for classic Urdu literature? Read the books