1681.
multiplier
noun
Meanings
- 1
بڑھانے والا۔ بہتات کرنے والا۔ (آلہٴ شدت افزا)
- 2
(Arith.)
مضروب فیہ
Browse
Showing 1681–1690 of 1,829
noun
بڑھانے والا۔ بہتات کرنے والا۔ (آلہٴ شدت افزا)
(Arith.)
مضروب فیہ
verb active
increase in number
بڑھانا۔ زیادہ کرنا۔ بہت کرنا۔ بشیش کرنا۔
(Math.)
ضرب کرنا۔ گُنا کرنا۔ گننا۔ (ضرب دینا)
verb neutor
بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ بیٹا بیٹی جننا۔ (افزائش نسل کرنا)
multiplying-glass
شیشہ، جس میں ایک چیز کی کئی چیزیں دکھائیں دیں۔
noun
ایک ہی وقت میں کئی جگہ موجود ہونے کی قوت
noun
کثرت۔ افراط۔ وفور
adjective
کثیر۔ بسیار۔ کئی گنا۔ (بےشمار)
adjective
دو سے زیادہ آنکھیں والا۔ بہُو اکشی۔ بسیار چشم
noun
ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔
adjective
چُپ۔ خاموش
verb neutor
mutter
منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا
eat
منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books