Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 751–760 of 1,829

752.

merry-make

verb neutor

عیش و عشرت کرنا۔ ناچ رنگ کرنا۔ رنگ رلیاں کرنا۔ رول چول کرنا۔ آنند کے تار بجانا

754.

merry-thought

noun

چڑیا کی ایک خار دار ہڈی، جسے لڑکے لڑکیاں توڑتی ہیں، جس کی طرف زیادہ حصے آئیں، کہتے ہیں کہ اسی کا پہلے بیاہ ہوگا۔ زناخ۔

755.

mersion

noun

ڈبکی۔ غوطہ

756.

mesentery

noun

آنتوں کی جھلی۔ انتڑیوں کی تھیلی

757.

mesh

noun

جھنجری۔ جال یا جلی کا چھید۔ جالی۔ شبکہ

758.

mesh

verb active

جال میں پھنسانا

759.

meshy

adjective

جال سا بنا ہوا۔ جالی دار

760.

meslin

noun

بیجھڑ

Looking for classic Urdu literature? Read the books