mesmere
noun
معمول
Browse
Showing 761–770 of 1,829
noun
معمول
noun
ایک عمل جس سے آدمی پر ایک خواب سا طاری ہوجاتا ہے اور باطن کا حال کھل جاتا ہے۔ حیوانی کشش مقناطیسی۔ (مسمریزم)
noun
عامل
noun
عمل مسمریزم کا
verb active
بیہوش کرنا۔ (مسمریزم کرنا)
adjective
درمیانی۔ بیچ کا۔ منجھولا
mesne process
کارروائی درمیانی
mesne profits
زرواصلات
noun
a dish
کھانا۔ خوراک۔ طعام۔ خاصہ
a company
جماعت۔ پنگت۔ ایک دسترخوان کے کھانے والے۔ ہانڈی وال
(Mil.)
وہ کھانا جس کو فوجی افسر ساتھ کھائیں
a medley
آمیزش۔ خلط ملط۔ گڈمڈ۔ ملاؤ۔ گھال میل
embarrassment
دقت۔ مشکل۔ حیرانی۔ الجھیڑا۔ بکھیڑا۔
a set of four
چوکڑی۔ چوا۔ گنڈا
میس
to get into a mess
بکھیڑے میں پھنسنا
to make a mess of
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ (چوپٹ کردینا۔ ستیاناس کردینا)
verb neutor
eat, feed
کھانا۔ کھا لینا۔
eat in company
ہم طعام ہونا۔ ساتھ کھانا
گڑبڑ کردینا۔ خلط مبحث کردینا۔ چوپٹ کردینا۔ ستیاناس کردینا۔ گندہ کردینا۔ میلا کردینا
noun
خبر ۔ سندیسا۔ سماچار۔ پیغام۔ پیام
noun
one who bears a messge
پیغام بر۔ نامہ بر۔ قاصد۔ ہرکارہ
a harbinger
پیشوا۔ اگوانی۔ مخبر۔ پیام رساں
(Law)
دُوت۔ مُخبر۔ ایلچی
messenger of a bank
محاسب بنک
Looking for classic Urdu literature? Read the books