Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“once”

Showing 1–10 of 98

1.

once

adverb

Meanings

  1. 1

    one time

    ایک وقت۔ ایک کال۔ ایک بار۔ ایک دفعہ۔ ایک مرتبہ۔ ایک دن۔ ایک سمے۔ ایک روز

  2. 2

    formerly

    پیش تر۔ پہلے۔ اول۔ آگے۔ سابق میں۔ آدھ میں۔ پرتھم۔ اگلے دنوں میں۔ پہلے کبھی۔ ایک زمانے میں

    • at once

      ایک دفعہ۔ یک مشت۔ یک لخت۔ دفعتہً۔ یکایک۔ اچانچک۔ ایکبارگی۔ فوراً۔ آناً فاناً۔ ایک ساتھ

    • once and again

      مکرر۔ برابر۔ متواتر۔ پے در پے

    • once more

      پھر۔ پھر کر۔ دسرا کر۔ ایک دفعہ پھر۔ مکرر۔ ایک بار اور

    • once or twice

      ایک دو دفعہ۔ ایک یا دو مرتبہ

    • for once

      ایک دفعہ۔ صرف

    • once for all

      پھر نہیں۔ قطعی طور پر۔ بالکل واضح طور پر

2.

all

adverb

Meanings

  1. 1

    altogether

    سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست

  2. 2

    quite

    نپٹ ۔ محض

  3. 3

    only

    نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط

  4. 4

    emphatic

    ہی ۔ بھی

    • I said nothing at all.

      میں نے کچھ بھی نہیں کہا

    • all alone

      آپ ہی ۔ چھڑا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ اکیلا

    • all along

      پہلے سے ۔ سدا سے ۔ نت ۔ سدامت سے ۔ ہمیشہ ۔ برابر ۔ قدامت سے

    • all around

      چاروں طرف ۔ چو طرف ۔ اورے دھورے ۔ اور پاس ۔ چہوں اور ۔ چتر دشا

    • all at once, all of a sudden

      یکایک ۔ ایک بارگی ۔ یک بیک ۔ اچانچک ۔ دفعةً ۔ ایک ہی دفعہ ۔ ایک مشت

    • all over

      سارے ۔ تمام ۔ سارے میں ۔ ہر یا سب کہیں

    • all over the world

      سنسار بھر میں ۔ ساری دنیا میں۔ دنیا کے پردے پہ ۔ کل جہان یا عالم میں

    • not at all

      ذرا بھی نہیں ۔ بالکل نہیں

    • that is all

      بس اتنا ہی ۔ بس ۔ فقط

    • to be all over with one

      کام تمام ہونا ۔ ہو چکنا

3.

art

noun

Meanings

  1. 1

    practical knowledge

    گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن

    • Art helps nature and experience art. (Prov.)

      ہنر بڑھاوے جوہر، تجربہ بڑھاوے ہنر

  2. 2

    skill

    کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت

    • The height of art is to conceal art. (Prov.)

      ہنر کا چھپانا ہنر ہے

  3. 3

    cunning

    عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت

    • fine arts

      نازک یا عمدہ فنون جیسے شاعری، مصوری، موسیقی ۔ فنون لطیفہ

    • liberal arts

      علوم بدیا

    • the arts and sciences

      علوم و فنون ۔ علم و ہنر

    • the mechanical arts

      دستکاری

4.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

5.

bead

noun

Meanings

  1. 1

    small perforated balls

    دانا ۔ منکا ۔ پوت ۔ منیا

  2. 2

    a rosary

    مالا ۔ جپنی ۔ تسبیح

    • Beads along the neck and the devil in the heart. (Prov.)

      ہاتھ میں تسبیح، دل شیطان کا (مثل) ہاتھ سمرنی، پیٹ کترنی (مثل)

    • (Counting his beads, he conceals a dagger in his breast.)

      بغل میں چھری میں رام رام (مثل)

    • tell or count one's bead

      مالا پھیرنا ۔ جپنا یا سمرنا ہندو ۔ تسبیح ہلانا ۔ پھیرنا یا پڑھنا مسلم

    • the chief bead in a rosary

      سُمر ۔ امام

6.

bosom

verb active

Meanings

  1. 1

    enclose in the bosom

    دل، من یا پیٹ میں رکھنا ۔ پوشیدہ رکھنا

    • Bosom up my counsel.

      میری صلاح دل میں رکھنا

  2. 2

    conceal

    چھپانا ۔ پنہاں، مخفی یا خفیہ رکھنا

    • bosomed in vines

      انگوروں کی بیلوں میں چھپا ہوا

7.

butter

noun

Meanings

  1. 1

    oily part of milk

    مکھن ۔ مسکہ ۔ نونی گھی ۔ گھی ۔ روغن زرد

    • butter's once a year in the cow's horn. (Prov.)

      سال میں ایک بار گائے کے سینگ میں گھی ہوتا ہے

    • Butter is gold in the morning, silver at noon, and lead at night. (Prov.)

      مکھن تڑکے سونا،دوپہر کو چاندی، رات کو سیسہ (لقمہٴ صباحی بہ ازمرغ و ماہی ۔ فارسی مثل)

  2. 2

    substance resembling butter

    گھی ۔ روغن ۔ مکھن سی چیز

8.

centre

verbnoun

Meanings

  1. 1

    be central

    بیچ میں ہونا

  2. 2

    concentrate

    لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا

    • Whose thoughts are centred on thyself alone. (Dryden)

      جس کا دل تم ہی میں پڑا ہوا ہے

    • One foot he centred and the other turned round. (Milton)

      ایک پیر وہ گاڑ کر ناچن لاگا دوجے پر

9.

chastity, chasteness

noun

Meanings

  1. 1

    purity

    عصمت ۔ عفت ۔ پارسائی ۔ پاک دامنی ۔ پاکیزگی ۔ ست ۔ طہارت

    • Chastity once tarnished, can be restored by no art. (Prov.)

      ست ڈگا، جہاں ڈگا (نہیں رہتی ہے وہ خوبی جہاں عصمت میں داغ آیا)

  2. 2

    freedom from obscenity

    صفائی ۔ پاکی ۔ پاکیزگی ۔ شائستگی ۔ شستگی

    • chastity of language

      شائستگی زبان

10.

christmas

noun

بڑا دن

Phrases & examples

  1. Chrismas comes but once a year. (Prov.)

    برس میں دیوالی ایک دن (ہر روز عید نیست ۔ مثل)

Looking for classic Urdu literature? Read the books