closet
verb active
Meanings
- 1
conceal in a closet.
کوٹھڑی یا حجرے میں بند کرنا یا چھپا رکھنا
- 2
(for a secret interview)
خلوت کرنا ۔ خلوت گاہ میں ملاقات کرنا
The king closeted the minister two hours to day.
آج بادشاہ نے وزیر سے دو گھنٹے خلوت کی
Dictionary results for
Showing 11–20 of 98
verb active
conceal in a closet.
کوٹھڑی یا حجرے میں بند کرنا یا چھپا رکھنا
(for a secret interview)
خلوت کرنا ۔ خلوت گاہ میں ملاقات کرنا
The king closeted the minister two hours to day.
آج بادشاہ نے وزیر سے دو گھنٹے خلوت کی
noun
want of heat
سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن
want of zeal
مردہ دلی ۔ کم توجہی
want of passion
سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن
neglect, unconcern
رُکھائی ۔ بے پروائی
verb active
چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا
But double griefs afflict concealing hearts. (Spenser)
سچ ہے، چھپانے والے کو ہوتا ہے دگنا رنج
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
verb active
ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا
noun
a quaint fancy
گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ
extravagant opinion of oneself
ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم
Seest thou a man wiser in his own conceit, there is more hope of a foll than of him. (Prov. XXVI. 12)
جو آدمی آپ کو عقل مند سمجھتا ہے، تو جانو وہ نپٹ مورکھ ہے
out of conceit with
اپنا مد ستایش یا دل پسند سے جی اُٹھنا
to put out of conceit with
نظر یا جی سے گرانا یا اُتارنا
adjective
ابھیمانی ۔ آہنگ کاری ۔ گمانی ۔ خودبین ۔ خود پسند
adjective
جو چت میں آسکے ۔ چیتن جوگ ۔ سمجھنے جوگ ۔ تصور کے لائق ۔ قریب الفہم ۔ قریب القیاس
verb active
receive into the womb
نطفہ قبول کرنا ۔ آدھان سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ حاملہ ہونا
imagine
خیال کرنا ۔ سوچنا ۔ بچارنا ۔ چت یا خیال میں لانا۔ تصور کرنا
verbnoun
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
A virgin shall conceive and bear son. (Isa. vii. 14)
کواری گربھ سے ہوگی اور لڑکا جنے گی
Looking for classic Urdu literature? Read the books