concentrate
verb active
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
Phrases & examples
He hastily concentrated his whole force at his own camp.
اس نے فوراً اپنی تمام فوج چھاؤنی میں اکھٹی کرلی
Dictionary results for
Showing 21–30 of 98
verb active
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
He hastily concentrated his whole force at his own camp.
اس نے فوراً اپنی تمام فوج چھاؤنی میں اکھٹی کرلی
noun
خیال جمانا یا ایک جا کرنا
adjective
ایک بیچ والا ۔ ہم مرکز
idea
خیال ۔ تصور ۔ بچار
(in the womb)
پیٹ ۔ گات ۔ آدھان ۔ گربھ ۔ حمل
noun
business
کام ۔ کار ۔ دھندا ۔ کاروبار ۔ سروکار ۔ واسطہ
importance
معرکہ ۔ ضرورت
solicitude
چنتا ۔ فکر ۔ پروا
all concerned
سب سروکار رکھنے والے ۔ اہل مقدمہ
the parties concerned
فریقین ۔ طرفین
to be concerned. 1. connected with
غرض یا سروکار ۔ غرض مند یا شریک ہونا ۔ تعلق رکھنا
sorrowful
دل گیر ہونا ۔ دکھی ہونا ۔ افسوس کرنا
verb active
لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ علاقہ ۔ تعلق ۔ سروکار یا غرض رکھنا
It does not concern me.
مجھ سے کچھ تعلق نہیں
preposition
بِشے ۔ بابت ۔ لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ کو ۔ پر ۔ سِر
noun
سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)
یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں
(of music)
منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
in concert with another
فلانے کی صلاح یا مت سے
verb active
صلاح کرنا ۔ مصلحت کرنا
noun
ایک قسم کا باجا
Looking for classic Urdu literature? Read the books