lengthen
verb neutor
لمبا ہونا۔ بڑھنا
Dictionary results for
Showing 2141–2150 of 3,297
verb neutor
لمبا ہونا۔ بڑھنا
noun
رحم۔ رحم دلی۔ دیا۔ غریبی۔ کوملتائی۔ نرمی۔ ملائمت۔ رقیق القلبی
When lenity and cruelty play for a kingdom, the gentler gamester is the soonest winner. (Shakespeare)
جب کہ ظلم اور رحم کسی ملک پر داؤ لگاتے ہیں تو میٹھا کھلاڑی جلد جیتا ہے۔
noun
the portion of a book
سبق۔ پاٹھ۔ درس
reprimand
گوشمالی۔ گھرکی۔ ملامت۔ سرزنش۔ کان اینٹھنا
admonition
نصیحت۔ پند۔ سکشا
noun
بیترنی ندی
فراموشی۔ غفلت
noun
حرف۔ اکشر۔ انچھر۔
an epistle
چٹھی۔ پتری۔ رقعہ۔ نامہ۔ خط۔ مراسلہ
The style of letters ought to be free, easy and natural.
خط کی عبارت سیدھی سادی اور سلیس ہونی چاہیئے۔
verbal expression
لفظی معنی، شبدارتھ۔ لغوی معنی
(Print.)
سیسے کے حروف۔ ٹائپ
(pl.)
بدیا۔ علم۔ ادب
He still found leisure for letters and philosophy. (Macaulay)
پھر بھی اسے علم وحکمت کے مطالعے کی فرصت ملی
letter box
صندوق چٹھیات۔ لیٹربکس
letter carrier
چٹھی رساں ۔ ہرکارہ۔ دوڑاہا۔ ٹپالی
letter of advice
سماچار۔ اطلاع۔ ذکری چٹھی۔ اطلاعی چٹھی
letter of attorney
مختار نامہ
letter of credit (L/C)
ایل سی۔ ہنڈی
letter of credit or recommendation
سفارشی چٹھی۔ ادھکار پتر
letter of license
مہلت نامہ
letters and messages
رسل و رسائل
letters of administration
سرٹیفکیٹ وراثت
letters patent
فرمان۔ سند۔ پروانہ
letters testamentary
سند سربراہ کاری
letters of marque
دشمن کے جہاز کو گرفتار کرنے اور لوٹنے کے ليے پروانہٴ شاہی
verb active
make smooth
برابر کرنا۔ ہموار کرنا۔ یکساں کرنا۔ چورس کرنا۔ مسطح کرنا۔ صفاچٹ کرنا۔
lay flat
چپٹا کرنا
reduce to equality of condition
مساوی درجے کا کرنا۔ برابر کرنا۔ یکساں کرنا۔
aim
نشانہ باندھنا۔ سیدھ پر لگانا۔
to level a gun
چھتیانا
to level with the dust, or ground
ڈھانا۔ خاک میں ملانا۔ ملیامیٹ کرنا
noun
plane
وہ خط جس کا ہر ایک نقطہ مرکز زمین سے برابر دوری پر ہو۔ جائے ہموار۔ یکساں زمین
an horizontal line
سطح مسطح ۔ خط افقی
a state of equality
ہمواری۔ برابری۔ مساوات
Providence, for the most part, sets us on a level.
خدا نے ہم کو اکثر یکساں پیدا کیا ہے۔
rare
درجہ ۔ پایہ۔ حد
سیدھ۔ شست۔ نشانہ
(Mech.)
گنیا ۔ سادھنی
surveryor's level
تختہٴ مسطح
noun
the act
کسی دیوتا کو دھار چڑھانا
the wine poured out
وہ شراب جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے۔ دھار
adjective
generous
دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما
The most liberal has always most plenty, with esteem and commendation to boot. (Locke)
آدمی جتنا فیاض ہوتا ہے اتنا ہی مالدار ہوتا ہے، اور عزت اور نام مفت میں
not narrow or contracted in mind
حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)
ample
بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند
independent in opinion
کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد
liberal arts
وہ ہنر جن میں دماغی قوت زیادہ صرف ہوتی ہے۔ فن استادی
liberal education
تعلیم علوم و زبان دانی
noun
see freedom
leave
اجازت۔ پروانگی۔ حکم۔ آگیا۔ رضا
(pl.)
نواح۔ نواحی۔ قرب وجوار
a certain amount of freedom
اختیار۔ ادھکار
the power of choice
قدرت۔ بس ۔ اختیار
at liberty
آزاد۔ بےقید۔ بےروک۔ (مختار۔ مجاز)
liberty of the press
چھاپے کی آزادی۔ (آزادیٴ صحافت)
civil liberty
ملکی آزادی۔ (مدنی آزادی۔ شہری آزادی)
religious liberty
مذہبی آزادی
Looking for classic Urdu literature? Read the books