chill
verb active
Meanings
- 1
make chilly
تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا
When winter chilled the day. (Goldsmith)
جب دن سرد ہونے لگا
- 2
discourage
سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 65
verb active
make chilly
تھر تھرانا ۔ ٹھٹرانا ۔ ٹھنڈیانا
When winter chilled the day. (Goldsmith)
جب دن سرد ہونے لگا
discourage
سرد کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ دل یا جی توڑنا ۔ نراس کرنا ۔ نااُمید کرنا
noun
small private room
کوٹھڑی ۔ کمرا ۔ خلوت خانہ ۔ خلوت گاہ۔ حجرہ
When thou prayest enter into thy closet.
نماز اپنے حجرہ میں پڑھنی چاہیے
repository
آلا ۔ طاق ۔ الماری
adjective
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
He that is comely when old and decrepit
Surely was beautiful when he was young. (Southey) جو پیرانہ سالی میں ہے گا شکیل وہ ہوگا جوانی میں بےشک سجیل F.C.
verb active
comprehend
گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
When that this body contain a spirit
A kingdom for it was too small a bound. (Shakespeare) بدن میں تھی روح جب تک انسان کے تو تنگ تھی کل اقلیم اس کے لیے F.C.
hold or have capacity
سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
What thy stores contain bring forth! (Milton)
ہے جو کچھ ترے پاس وہ تو لا
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
I could not contain myself.
میں باز نہیں رہ سکا ۔ میں اپنے تئیں روک نہ سکا
to be contained in
سمانا ۔ اٹنا ۔ کھپنا ۔ بھرنا ۔ آنا ۔ آجانا ۔ امانا
noun
restraint
قید ۔ رُکاؤ ۔ دباؤ
He knew what to say, he knew also when to leave off, a continence which is practised by few writers. (Dryden)
وہ جانتا تھا کہ کیا کہنا چاہیے اور کب ختم کرنا چاہیے، ایسی احتیاط بہت کم مصنف کرتے ہیں
chastity
نیم ۔ عصمت ۔ ست ۔ پرہیز ۔ احتراز ۔ تقویٰ ۔ اجتناب ۔ پارسای ۔ شیل ۔ پرہیزگاری ۔ زہد ۔ سنجم
Content without lawful venery is continence, without unlawful is chastity. (Grew)
مباشرت جائز کے بغیر قانع رہنا زہد ہے، اور ناجائز کے بغیر عفت
Chastity is either abstinence or continence ;
abstinence is that of virgins or widows ; continence that of married persons. (Jermy Taylor) عفت یا تو پارسائی ہے یا پاک دامنی ۔ پارسائی کنواری اور بیواؤں کی، پاک دامنی بیاہیوں کی
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
verb active
number
گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
When men in sickness ling'ring lie
They count the tedious hours by months and years. (Dryden)
مرض میں رہے آدمی جب پڑا تو اک دم بھی ہے سال و ماہ سے بڑا F.C.
esteem
لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
noun
کیکڑا۔ کرک۔ سرطان۔ گیگٹا۔ کور کرھا
(Ast.)
سرطان۔ کرک
a wild apple
جنگلی سیب
When roasted crabs hiss inthe bowl
Then nightly sings the staring owl.
(Shakespeare, 'Loves Labour Lost' v. 2. song)
بھنا سیب جب جام میں چھنچھنائے تو گھگو بھی اٹھ رات کا گیت گائے
peevish
نک چڑھا۔ کڑوا سبھاؤ۔ ترش مزاج۔ زود رنج
(Mech.)
پتھر اٹھانے کی کل
louse
چچڑی۔ جوں۔ کلنی
mangoe
آم ۔ امرا
to catch a crab
اُلٹی کھانا
verbnoun
burst
کڑکنا۔ کڑاکا ہونا۔ چٹاخا ہونا۔ بھڑاکا ہونا۔ آوازہ ہونا
I will board her though she chide as loud
As thunder when the clouds in autumn crack.
(Shakespeare 'Taming of the Shrew' 1. 2)
کروں گا سامنا اس کا اگرچہ مجھ کو وہ جھڑکے کڑک کر مثل بجلی کے خزاں میں ابر جب گرجے F.C.
verb active
restrain
روکنا۔ اڑانا۔ باز رکھنا
afflict with cramp
اکڑانا۔ اینٹھانا
I can laugh, heartily laugh.
When the gout cramps my joints.
(Tord)
میں ہنس سکتا ہوں قہقہہ مار کے اکڑتے ہیں گٹھیا سے عضو جب میرے F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books