enconnect's blog

14 May 2006

سویرے سویرے

Submitted by enconnect

محترم قارعین
آج تو کمال ھی ھو گیا۔ یعنی میں ساری رات جاگنے کے بعد، صبح کے وقت اپنا کمپیوٹر آف کرنے ھی لگا کہ زھن میں ایک مصرعہ گونجا۔

ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا
بن گیا رقیب آخر جو تھا رازداں اپنا

دل لے بھی کیا کھنے۔ چاھا کہ غزل ایک مرتبہ پڑھ لی جاےٓ۔ جب گوگل پر سرچ کیا تو
urduseek.com
کا نام سامنے آیا۔

چلتے چلتے یھان تک آ گےا۔ اس ویب سایٓٹ پر تو بڑی اچھی چیزیں ملیں۔ مگر پھر بھی کمی تو محسوس ضرور ھویٓ۔

Subscribe to RSS - enconnect's blog