abdicate,/abandon تجنا
Show Keyboard
![]() |
1051    abdicate,/abandon (adjective)
تجنا
    1. Abdicate a throne
تخت یا گدی چھوڑنا
    The king abdicated his throne
راجا نے راج پاٹ تج دیا
1052    above-deck (adverb)
کشتی یا جہاز کی چھت یا تختے پر
1053    accession (Noun)
    1. increase
بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر
    2. to a throne
راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس
    3. see access, 3
1054    adorn (verb active)
سنگارنا ۔ سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ بناؤکرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ ٹیم ٹام کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ زیب دینا ۔ مزین کرنا
At church with meek and unaffected grace
His looks adorned the venerable place
(Goldsmith)
وہ گرجا میں سیدھی و سادی ادا سے
مبارک جگہ کو دی زیب اس لقا نے
    adorn oneself
سنگار کرنا ۔ چھب تختی بنانا
1055    alley (Noun)
    1. walk in a garden
پٹری ۔ روش ۔ تختہ
    2. narrow lane
کنج ۔ گلی ۔ گلیارا ۔ کھوری ۔ کوچہ
    3. (covered)
چھتا
1056    aloft (adverb)
    1. (above)
بلند
    2. (Naut.)
مستول پر ۔ تختہٴ جہاز پر
1057    apparent (adjective)
    1. visible
جو دیکھنے میں آئے ۔ ظاہر ۔ پرگھٹ ۔ آشکارا ۔ روشن
    2. plain indubitable
صریح ۔ عیاں ۔ روشن ۔ بدیہ ۔ ہویدا
    3. seeming
ظاہر ۔ ظاہری ۔ دیکھت میں ۔ نمایاں
    apparent altitude (Ast.)
سادی اونچائی
    apparent horizon (Phys.)
دکھاؤ نظر گھیرا
    apparent motion
ظاہری حرکت
    heir apparent
ولی عہد ۔ ٹیکا جی ۔ راج کنور ۔ مالک تخت و تاج
1058    backgammon (Noun)
تختہٴ نرد ۔ نرد کا تختہ
1059    bar (Noun)
    1. of metal
سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا
    2. (across a door)
آگل ۔ بلی
    3. a counter
تختہ ۔ میز
    4. barrier
باڑ ۔ روک ۔ آڑ
    5. body of barristers
کل کونسلی ۔جملہ وکلا
    He is reading for the bar.
وہ قانون پڑھتا ہے
    6. exception
ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت
    perpetual bar
سدا آڑ ۔ دائمی انسداد ۔استثنائے مدام
    special bar
استثنائے خاص
    temporary bar
انسداد چند روزہ
1060    bed (Noun)
    1. floor
بھوم ۔ دھرتی ۔ فرش
    2. layer
پرت ۔ ردا ۔ تہ ۔ طبق
    3. bottom of a river, etc.
تھاہ ۔ تلیٹی ۔ تہ
    4. plot in the field, etc.
کیاری ۔ تختہ
    5. a sleeping couch
کھاٹ ۔ کھٹولا ۔ سیج ۔ منجھا ۔ پلنگ ۔ چارپائی
    Early to bed and early to rise makes a man healthy, wealthy and wise.
سدوسی سو سویرے جاگے
سکھ، سمپت اور بدھی آوے
    6. marriage
بیاہ ۔ شادی۔ (Met.) بیوی جورو
    He had a son from his first bed
پہلی جورو سے اس کے ایک بیٹا تھا
    7. (Arch.)
ردّا ۔ چہکا ۔ تہ
    bed and board
کھانا پینا ۔ روٹی کپڑا ۔نان و نفقہ
    bed piece
پٹّی یا سیروا
    bed stays
ڈوری ۔ کسنا ۔ سیج بند
    foot of the bed
پائنتی ۔ پیتانا
    from bed and board (Law)
طلاق بلا نان و نفقہ ۔ طلاق قطعی
    head of the bed
سرہانا
    make the bed
بچھونا یا سیج بچھانا ۔ بسترا لگانا
    to be brought to bed of a son
بیٹا جننا
Content search results
-
فتح قسطنطنیہ:۲۹مئی ۱۴۵۳ء
... واضح کیا کہ رومی سلطنت ، عثمانی تخت و تاج کے دعویداروں کو پناہ دیتی رہی تھی ...
hasanshafiq89 - 2005-07-15 18:15 - 3 comments
-
ترک سلطنت کا عروج:۱۵۶۶-۱۵۲۰ء
... نے ۱۵۲۰ء میں اپنے والد کے بعد تخت و تاج سنبھالا اسے عثمانی سربراہوں میں ...
hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:23 - 0 comments
-
سوڈان کی آزادی:۱ جنوری ۱۹۵۶ء
... تعینات ہوا۔ ۱۸۷۹ء میں اسماعیل کو تخت سے اتار دیا گیا اور جنرل گورڈن نے ...
hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:21 - 1 comment
-
فتح سومناتھ:۱۰۳۸-۹۹۸ء
... ہوا اپنے والد سبکتگین کے بعد تخت نشین ہوا۔ جے پال نے ہرجانے کی ...
hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:20 - 5 comments
-
لاہور کا جغرافیہ
... سے ملتا ہے، اس ليے ہندوستان کا تخت وتاج ان کی ملکیت سمجھا جاتا ہے۔ شام کے ...
admin - 2005-03-04 17:46

