(suspect) 1. mistrust بے اعتباری کرنا۔ شبہ کرنا۔ شک کرنا۔ سنشئے کرنا۔ شنکا کرنا۔
Show Keyboard
![]() |
1321    suspect (verb active)
    1. mistrust
بے اعتباری کرنا۔ شبہ کرنا۔ شک کرنا۔ سنشئے کرنا۔ شنکا کرنا۔
    2.
بھرم رکھنا۔ گمان کرنا۔
    3.
اندیشہ کرنا۔ سندیہ کرنا۔
1322    suspectable (adjective)
مشتبہ۔ جس پر بھرم ہو سکے۔ مشکوک۔
1323    suspectedly (adverb)
مشتبہانہ۔ اس طرح جس سے شبہ پیدا ہو۔ مشتبہ ھور پر۔
1324    suspector (Noun)
شک کرنے والا۔ شبہ کرنے والا۔ شکی۔
1325    detain (verb active)
    1. keep back
باز رکھنا۔ اٹکا رکھنا۔ نہ دینا۔ داب رکھنا
    What detained you so long?
تم کیوں اتنی دیر تک رکے رہے
    2. hold in custody
بند کرنا۔ قید رکھنا۔ بٹھا رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ تحویل میں رکھنا۔ نظر بند کرنا
    3. hold, restrain
پکڑ رکھنا۔ روکنا۔ روک رکھنا۔ ٹھیرانا۔ تھامنا۔ تھامے رکھنا
    detain a suspected person
نظر بند رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ چوکی پہرے یا حوالات میں رکھنا
    detained in court needlessly
زیر بار کرنا
1326    unsuspected (adjective)
غیر مشتبہ۔ غیر مشکوک
Content search results
-
ABOUT ALI IMRAN
... Imran is not really X-2, something that almost all of them suspect at one time or another. “Black Zero” is the best member of the ...
Prince Of Dhump - 2005-09-25 19:46 - 0 comments