(virgin) 1. chaste پتی برتا۔ پاکدامن۔ پارسا۔ باعصمت۔ حیادار
Show Keyboard
![]() |
831    virgin (adjective)
    1. chaste
پتی برتا۔ پاکدامن۔ پارسا۔ باعصمت۔ حیادار
    2. untouched
اچھوتا۔ ان چھیڑ
832    virgin (Noun)
    1.
کنواری۔ کنیا۔ دوشیزہ۔ باکرہ۔ ان بندھا موتی۔ در ناسفتہ۔ چیرا بند
    2. (Astron.)
کنیا۔ سنبلہ
    the Virgin Mary
بی بی یا حضرت مریم
833    virginal (adjective)
مثل دوشیزہ۔ باکرانہ۔ کنواری۔ دوشیزگانہ
834    virginity (Noun)
کوارپت۔ دوشیزگی۔ بکارت
835    bud (verb)
کلی آنا ۔ شگوفہ آنا
    a budding virgin
مالا جُبنا ۔ کچی کلی ۔ اُٹھتی کوپل
836    conceive (verb)
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
    A virgin shall conceive and bear son. (Isa. vii. 14)
کواری گربھ سے ہوگی اور لڑکا جنے گی
837    credit (verb active)
    1. believe
پتیانا۔ پرتیت کرنا۔ بسواس کرنا۔ سچ جاننا۔ اعتبار کرنا۔ نشچے کرنا۔ یقین کرنا۔ ماننا۔ بھروسہ کرنا
    How shall they credit
    A poor unlearned virgin.
    (Shakespeare, 'All's well' i. 3)
یقیں کس طرح اُن کو اجائے گا
کواری غریب اور نادان کا F.C.
    2. (in accounts)
جمع کرنا یا لکھنا۔ آئے کرنا
    3. ascribe to
لگانا۔ منسوب کرنا۔ تعلق کرنا
838    devirginate (verb active)
چیرا توڑنا۔ ازالہٴ بکارت کرنا۔ سرفراز کرنا۔ کوار پت اتارنا
839    hymen (Noun)
    1. (Myth.)
بواہ کا دیوتا
    2. virginal membrane
چیرا۔ پردہٴ فرج
840    madonna (Noun)
    1. madam
بہو جی۔ بی بی صاحبہ
    2. a picture of the Virgin Mary
مریم کی تصویر یا مورت
Content search results
-
Muslim Names
... Aanisah آنسه Young lady, virgin, unmarried or chaste woman, intact, maiden, friendly. ...
admin - 2016-05-13 06:13 - 1096 comments

