admirable بہت ہی اچھا ۔ عمدہ ۔ خوب ۔ سراہنے جوگ ۔ تعریف کے قابل ۔ قابل تحسین

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
71    admirable (adjective)
بہت ہی اچھا ۔ عمدہ ۔ خوب ۔ سراہنے جوگ ۔ تعریف کے قابل ۔ قابل تحسین
72    admire (verb active)
    1. regard with wonder
اچرج کرنا ۔ اچنبھا ہونا ۔ تعجب ہونا ۔ تعجب کرنا
    2. prize highly
سراہنا ۔ آفرین کرنا ۔ تعریف کرنا ۔ تحسین کرنا
73    admirer (Noun)
    1. one who admires
سینہی ۔ سراہنے والا ۔ تعریف کرنے والا
    2. a lover
چاہنے والا ۔ لٹو ۔ فریفة ۔ یار ۔ عاشق
74    another (adjective)
    1. not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
    This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
    2. one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
    3. any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
    Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
    Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
    4. not oneself
غیر ۔ پرایا
75    applaud (verb active)
    1. clap hands
تالی بجانا ۔ واہ واہ کرنا ۔ شاباشی دینا
    2. praise
سراہنا ۔ گن گانا ۔ تعریف کرنا ۔ تحسین کرنا
    I would applaud thee to the very echo that should applaud again. (Shakespeare.)
کروں تیری تعریف اس زور سے کہ گونجے جہاں اس کے پھر شور سے
76    applause (Noun)
تعریف ۔ استوتی ۔ واہ واہ ۔ آفریں ۔ مرحبا ۔ ستایش
    The applause of the people is a blast of air. (Prov.)
دنیا کا سراہنا ۔ باؤ کا بہنا
    The brave man seeks not popular applause. (Dryden)
بہادر کو پروا نہیں نام کی
77    approval (Noun)
پسند ۔ پسندیدگی ۔ منظوری ۔ توصیف ۔ تعریف ۔ استحسان
78    belaud (verb)
تعریف میں مبالغہ کرنا ۔ آسمان پر چڑھانا
79    bepraise (verb active)
سراہنا ۔ بڑائی کرنا ۔ تعریف کرنا
80    build up (Noun)
کسی جگہ کے ارد گرد مکانات بنانا ۔ کسی کی تعریف یا تحسین ۔ فوج کو مضبوط کرنا
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۱

    ... "جی حضور۔۔ ہم نے اس سرکار کی بڑی تعریف سنی ہے!" "خیر اندر چل کر۔۔ ہمیں کچھ ... مس جولیانا! آپ کی ذہانت کی کہاں تک تعریف کی جائے آپ تو بہت گریٹ ہیں! عمران صاحب ...

    admin - 2008-08-21 11:13

  2. مریدپور کا پیر

    ... سرخ سرخ جھنڈیوں پر مجھ خاکسار کی تعریف میں چند کلمات بھی درج تھے۔ "مثلاً ...

    admin - 2005-03-04 18:17

Pages