abrade رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
51    abrade (verb active)
رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا
52    abstain (adjective)
باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ بچنا ۔ چھوڑنا ۔ پرہیز کرنا ۔ حذر کرنا
53    accident (Noun)
    1. chance
سنجوگ ۔ اتفاق ۔ عارضہ
    2. quality
گن ۔ بھاؤ ۔ خاصیت ۔ صفت
    3. (Logic)
بھاؤ سنجوگ ۔ خواص عارضی
    4. (Gram.)
بھبکتی ۔ گردان ۔ صرف
    5. occurence
سرگزشت ۔ روئداد ۔ واردات ۔ واقعہ ۔ ماجرا ۔ حادثہ
    to meet with an accident
چوٹ لگنا ۔ صدمہ پہنچنا
54    accordingly (adverb)
اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے
55    account (verb active)
    1. esteem
گننا ۔ سمجھنا ۔ جانچنا ۔ جاننا ۔ بچار کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ خیال کرنا
    2. reckon
گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا
56    accounts (Noun)
حساب ۔ حساب کتاب
    accounts of revenue
جمع واصل باقی ۔ حساب مال گزاری
    abstract of accounts
گوشوارہ ۔ بند حساب ۔ فرد حساب ۔ خلاصہ
    adjustment of accounts
لیکھا پرچھا ۔ حساب چکتا ۔ تصفیہٴ حساب
    examine or audit accounts
بہی کھاتا دیکھنا ۔ حساب پڑتالنا ۔ حساب جانچنا یا امتحان کرنا
    accounts rendered
حساب دے دیا یا سمجھایا
    make up accounts
حساب کتاب درست یا ٹھیک کرنا
    private accounts
نج کا حساب ۔ خانگی حساب ۔ ذاتی حساب
    to settle accounts
لیکھا پرچھا کرنا ۔ چکتا کرنا ۔ حساب چکانا ۔ حساب فیصل یا صاف کرنا
    village accounts
گاؤں کھاتا ۔ گاؤں کا حساب ۔ حساب دیہہ
    written off the accounts
حساب سے خارج ہوا
57    adumbrate (verb)
خاکہ کھینچنا یا بنانا ۔ جھلک دکھانا ۔ اشارہ دینا ۔ اندازہ لگانا
58    agitate (verb active)
    1. shake
ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا
    2. disturb, excite
ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا
    3. ventilate (a question)
باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا
    4. ponder on
جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا
59    airs (Noun)
اکڑ ۔ اکڑ بازی ۔ اینٹھ ۔ مچلائی ۔ دکھاوا ۔ نخرا ۔ چوچلا ۔ گھمنڈ ۔ شیخی
    He puts on airs
وہ اپنے تئیں کھینچتا ہے
    give one self airs
اڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ اپنے تئیں دور کھینچنا ۔ اترانا ۔ بڑھ کر چلنا ۔ چل نکلنا ۔ گھمنڈ کرنا ۔ باؤ کے گھوڑے پر سوار ہونا
    the airs of youth in old age
بوڑھا چوچلا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔ شتر غمزہ ۔ وقت پیری شباب کی باتیں
60    alienate (verb active)
    1. (property)
بیچی کرنا ۔ بیچنا ۔ الگ کرنا ۔ دے ڈالنا ۔ دان کرنا ۔ بخش دینا ۔ فروخت کردینا ۔ منتقل کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بیع کرنا ۔ ہبہ کرنا
    2. estrange
دل اٹھانا یا برداشتہ کرنا ۔ برگشتہ کرنا
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۳

    ... سرسوکھے ان تینوں کے لئے لوہے کا چنا ثابت ہوا۔۔! سارے کمرے میں وہ انہیں ...

    admin - 2008-08-23 12:14

Pages