animosity, animus دشمنی ۔ عداوت ۔ بیر ۔ برودھ ۔ بغض ۔ خصومت ۔ کینہ ۔ لاگ ۔ شترتا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1121    animosity, animus (Noun)
دشمنی ۔ عداوت ۔ بیر ۔ برودھ ۔ بغض ۔ خصومت ۔ کینہ ۔ لاگ ۔ شترتا
1122    bitterness
    1. bitter taste
کڑواہٹ ۔ کڑوا پن ۔ تلخی
    2. malice
داہ ۔ کینہ ۔ بدی ۔ بغض ۔ عداوت
    3. (of temper)
کڑواپن ۔ ترشی ۔ تندی
    4. sorrow
سوگ ۔ سنتاپ ۔ جلن ۔ رنج ۔ آزردگی ۔ افسوس ۔ دل سوزی ۔ غم
    The heart knoweth its own bitterness.
دل کا درد دل ہی جانے
1123    despite (Noun)
بیر۔ بغض۔ کینہ۔ دشمنی
1124    doubt (verb)
    1. hesitate
شش و پنج کرنا۔ دبدھا میں رہنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ سندیہ،‌شبہ یا شک کرنا
    Doubt thou the stars are fire.
    Doubt that the sun doth move
    Doubt truth to be a liar
    But never doubt I love. (Shakespeare 'Hamlet')
آتش اختر میں گو ہو بدگمان شمس کی رفتار کو چاہے نہ مان صدق کو چاہے سراسر جھوٹ جان عشق میں میرے نہ کر شک ایک آن F.C.
    2. tear
ڈرنا۔ تامل کرنا۔ بھچکنا۔ جھجھکنا۔ ہچکنا
    I doubt there is deep resentment in his mind. (Otway)
مجھے ڈر ہے اس کے دل میں سخت کینہ ہے
1125    envious (adjective)
بد اندیش۔ بد خواہ۔ کینہ ور۔ حاسد۔ ایرشالو
    The envious hurts others something, but himself more. (Prov.)
حاسد جلتا ہے بہت اور جلاتا ہے تھوڑا
1126    envy (Noun)
    1. pain excited by the sight of another's success
ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد
    2. malice
بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ
    Envy never enriched any man, (Prov.)
ایر کھا نے دھن ونت کس کو کیا
    3. an object of envious notice
شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ
1127    felonious (adjective)
    1. malignant
برا۔ کھوٹا۔ بد۔ خراب۔ ناکارہ۔ بداندیش۔ فاسد۔ دروہی۔ بیری۔ دشمن۔ کینہ ور۔ عداوتی
    2. wicked
اپرادھی۔ پاپی۔ بدکار۔ بد نہاد۔ شریر
    felonious homicide
قتل عمد
1128    fiendish (adjective)
بھوت جیسا۔ پریت سا۔ شیطانی۔ شیطان سیرت۔ پرکینہ
1129    grudge (Noun)
کینہ۔ بیر۔ لاگ۔ شترتا۔ دشمنی۔ حسد۔ بغض۔ عداوت۔ عناد۔ ایر کھا
    entertain a grudge
کینہ رکھنا
1130    hateful (adjective)
    1. malignant
بد۔ برا۔ کینہ ور۔ حاسد۔ حسد رکھنے والا
    2. odious
کریہ۔ گھناؤنا۔ ملین۔ نفرت انگیز۔ قابل نفرت
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۲

    ... کی توفیق دے"۔ بھاری جبڑے والا کینہ توز نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا۔ ایسا ... کی توفیق دے"۔ بھاری جبڑے والا کینہ توز نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا۔ ایسا ...

    admin - 2008-08-23 12:15

Pages