abask دھوپ میں سکتے ہوئے ۔ دھوپ کھاتے ہوئے

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
561    abask (adverb)
دھوپ میں سکتے ہوئے ۔ دھوپ کھاتے ہوئے
562    adrift (adverb)
بہتے ہوئے ۔ بھسی جائے
    to turn adrift
نکال دینا ۔ دور کرنا
563    afoot (adverb)
    1. on foot
پاؤں پاؤں ۔ پیروں ۔ پیدل ۔ پا پیدل ۔ پیادہ
    2. in action
کرتے ہوئے یا حرکت میں ۔ چلتا ہوا
564    ago (adverb)
پہلے ۔ ہوا ۔ بھیا ۔ بیتا ہوا ۔ گزرا ہوا ۔ گزشتہ ۔ پیشین
    some time ago
تھوڑے دن ہوئے ۔ کچھ عرصہ گزرا
    long ago
بہت دن ہوئے ۔ برسوں بیتے ۔ مدت ہوئی
565    ah,
    1. regret, pity
ہئے ۔ ہئے ۔ ہائے ہائے ۔ آئے ہائے ۔ اوئے ہوئے ۔ آہ ۔ افسوس ۔ افسوس صد افسوس ۔ حیف صد حیف ۔ اُف ۔ ہیہات ہیہات ۔ دریغا
    Ah me !
ہائے افسوس
    2. joy, exaltation
آہا ۔ اوہو ۔ آہاہاہا ۔ اوہو ہو ۔ اوہوجی ۔ آہا جی
566    almsgiving (Noun)
دان ۔ پن ۔ خیرات
    Almsgiving never made any man poor. (Prov.)
خیرات کرنے سے افلاس نہیں آتا۔ رام نام کے کارنے سب دھن ڈالا کھوئے مورکھ جانے گر پڑا دن دن دونا ہوئے
567    annexed (adjective)
جڑا ہوا ۔ منسلک ۔ مشمولہ ۔ ملحق ۔ نتھی کیا ہوا ۔ شامل
    annexed papers
کاغذات منسلکہ ۔ کاغذات شامل مسل ۔ نتھی کیے ہوئے کاغذ
568    armed (adjective)
ہتھیار بند ۔ مسلح ۔ ہتھیار باندھے ۔ شستر دھاری ۔ کمر بند
    armed to the teeth
پانچوں ہتھیار باندھے ہوئے
569    astraddle (adverb)
گھوڑے کا سا آسن ۔ پیر پھیلائے ہوئے ۔ لمبی ٹانگیں کئے ہوئے
    to sit astraddle
پیر پھیلا کر بیٹھنا
570    bell (Noun)
گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر
    with bells on her toes
انگوٹھوں میں گھونگرو پہنے ہوئے
    bell, book and candle
گھنٹہ،‌کتاب مقدس اور شمع سے نکالنا (جات باہر کرنے کی ریت)
    Who'll bell the cat?
میاؤں کو کون پکڑے گا؟
    bell of a flower
پیالہ ۔ کٹوری
    bells for the feet
پینجنی ۔ پایل ۔ گھونگرو
    to bear the bell
بازی یا سبقت لے جانا
 

Content search results

  1. PDMS NafeesJauhar Font

    ... سے غرض۔ لیمپ بجھایا اور بڑبڑاتے ہوئے پھر سوگئے۔ اور پھر حسب معمول نہایت ...

    admin - 2016-05-05 13:28 - 0 comments

  2. جڑوں کی تلاش ۲

    ... آج صبح اس نے فون پر بڑے جھلائے ہوئے انداز میں ایکس ٹو سے گفتگو کی تھی۔ اسے ... نے ٹپ ٹاپ نائٹ کلب کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران وہاں کا مستقل ممبر ہے۔ ...

    admin - 2008-08-23 12:15

  3. ملیر کی گلیاں

    ... نانا اور ماموں کے کوارٹر ملے ہوئے تھے۔ ہر کوارٹر میں ایک کمرہ اور ایک بڑا ... امرود کے تین چار پیڑ قطار سے لگے ہوئے تھے اور ایک انار کا درخت تھا۔ ماموں کی ...

    Anonymous - 2009-04-07 13:09 - 6 comments

  4. جڑوں کی تلاش ۱

    ... جاتا ہے۔۔! وہ کچھ کاغذات سنبھالے ہوئے خاور کی میز پر جا پہنچی! "اوہو۔ اچھا ... جنبش دی۔ اور جولیانے ہاتھ ملتے ہوئے کہا۔ " میں آپ کی کیا خدمت کرسکتی ہوں ...

    admin - 2008-08-21 11:13

  5. غزوہ بدر: ۶۲۴ء

    ... رہنمائی مسلمان بطور تاجر آباد ہوئے اور جلد ہی خوشحال اور امیر ہوگئے اسلام ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-17 06:26 - 0 comments

  6. میں ایک میاں ہوں

    ... ڈنڈے کا ان کو شوق نہیں۔ جیب کترتے ہوئے کبھی وہ نہیں پکڑے گئے۔ البتہ کبوتر پال ...

    admin - 2005-03-04 17:31

  7. جنگ پاکستان:۲۷ جولائی ۱۹۴۸ء

    ... شجاعت و قیا دت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیپٹن سرور ایک پلاٹون کو دشمن سے محض ۲۰ ... گنوں کو گرینیڈز سے خاموش کرتے ہوئے انہوں نے باقی پلاٹون کو آگے بڑھایا۔ ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:17 - 1 comment

  8. کھول دو از سعادت حسن منٹو

    ... کي طرح اس نے اپنے چاروں طرف پھليے ہوئے انسانوں کے سمندر کو کھٹکانا شروع کيا۔ ... تھي، جس کے متعلق اس کي ماں نے مرتے ہوئے کہا تھا، مجھے چھوڑ دو اور سکينہ کو لے ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:45 - 0 comments

  9. مان جی از قدرت اللہ شہاب

    ... نہ تھي۔ اس لئے پاپيا دہ چل کھڑے ہوئے۔ راستے میں محنت مزدوري کر کے پيٹ ... سے سب کے جسم نڈھال اور پائوں سوجے ہوئے تھے۔ يہان پر چند ماہ قيام کيا۔ نانا جي ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:43 - 0 comments

  10. قبرص پر قبضہ:۱۵۷۳-۱۵۷۱ء

    ... سے زیادہ اس مشکل کو مدنظر رکھے ہوئے تھے جو انہیں اس لڑاکا بحری بیڑے کو ... سے صرف ۳۰ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے دونوں جانب سے ہونے والے نقصان میں ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 08:15 - 0 comments

Pages