(avail) avail oneself of فائدہ اٹھانا ۔ لابھ اُٹھانا ۔ کام میں لانا ۔ مستفید ہونا
Show Keyboard
421 avail (verb active)
avail oneself of
فائدہ اٹھانا ۔ لابھ اُٹھانا ۔ کام میں لانا ۔ مستفید ہونا
422 avail (Noun)
کام آنا ۔ کام کے لائق ہونا ۔ مفید ہونا ۔ پھل دینا ۔ سود مند ہونا ۔ گن دایک ہونا
423 avail (Noun)
کام ۔ کار ۔ ارتھ ۔پھل ۔ فائدہ ۔ لابھ ۔ حصول ۔ پراپت
424 available (adjective)
advantageous
کارگر ۔ کام کا ۔ کار آمد ۔ مفید مطلب ۔ مفید ۔ فائدہ مند ۔ گن کاری ۔پھل دایک
425 labor, labour (Noun)
1. exertion
محنت۔ مشقت۔ دقت۔ کشٹ۔ جانفشانی
2. travail
پیڑ۔ درد زہ۔ درد آبستی
3. work
کام۔ کاج۔ کار۔ کارج۔ دھندا
4. intellectual exertion
دماغی محنت
5.
مزدور پیشہ جماعت۔ انجمن مزدوراں۔ مزدور طبقہ
labor-day
کام کا دن روز مزدوری
hard labor
سخت محنت۔ مشکل کام کٹھن کار
labor leader
مزدور راہنما
to be in labor
ذرد زہ میں ہونا
wages of labor
مزدوری۔ اجرت۔ محنتانہ
426 paravail (adjective)
سب سے نیچا
427 travail (verb neutor)
1.
محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔
2.
درد زہ میں ہونا۔ پیڑا۔ وضع حمل
428 unavailable (adjective)
بلا حصول۔ بے مطلب۔ بے فائدہ۔ غیر دستیاب
429 unavailing (adjective)
بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل
Content search results
-
DEFENCE OF MYSORE: 1799 A.D.
... from Turkey, Iran, Afghanistan and France but of no avail. In the last Mysore War when the fall of Seringapatam became imminent, he ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:17 - 3 comments