diet کھانا نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ پرہیزی کھانا کھانا
Show Keyboard
![]() |
1071    diet (verb)
کھانا نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ پرہیزی کھانا کھانا
1072    diet (verb active)
خوراک دینا۔ غذا دینا۔ کھلانا۔ پرہیزی کھانا کھلانا
1073    diet (Noun)
    1. habitual food
کھانا۔ خوراک۔ غذا۔ آہار۔ آدھار
    2. limited nourishment
پرہیزی غذا یا کھانا۔ پتھ
    Diet cures more than doctors. (Prov.)
ایک پرہیز نو سو حکیم (مثل)
    diet money
زر خوراک۔ خوراکی
1074    dietary (Noun)
بھوجن کا انمان جو قیدیوں اور بھکاریوں کو دیا جاتا ہے۔ خوراک۔ پیٹیا۔ سیدھا
1075    dietetic, dietetical (adjective)
پرہیزی۔ بیماروں کا سا
1076    dietetics (Noun)
پرہیزی کھانوں کا ذکر یا بیان۔ پتھ برنن
1077    agree (Noun)
    1. accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
    2. resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
    They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
    3. assent
راضی ہونا ۔ منظور ،قبول یا اجابت کرنا
    Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
    4. be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
    Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
    They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
    The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
    5. be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
    to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
    6. settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
    7. (Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
    8. concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
1078    carry (verb active)
    1. convey
لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا
    When he dieth he shall carry nothing away. (Prov.)
مرے پہ کچھ ساتھ نہیں جاتا
    He carries fire in one hand and water in the other. (Prov.)
آگ لگا پانی کو دوڑے
    2. urge, impel
بڑھانا ۔ تحریک کرنا
    3. effect
جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
    to carry one's point
مدعاپانا یا حاصل کرنا
    4. capture
لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا
    The town was carried.
شہر سر کر لیا
    5. bear, support
سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا
    6. imply
ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا
    This argument carries weight.
(۱) اس دلیل میں وزن ہے (۲) یہ پکی دلیل ہے
    carry away, 1.
اُٹھا لے جانا ۔ اپنے ساتھ لے جانا ۔ لے جانا ۔ لے اُڑنا
    2. (Naut.)
توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا
    We carried away our mizen masts
ہوا سے ہمارا بیچ کا مستول اُڑ گیا
    to carry coals to new castle. (Prov.)
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ مثل
    carry forward
لے جانا ۔ اُوپر لکھنا ۔ بر آورد
    carry goods
اسباب ڈھونا
    carry into effect
تعمیل کرنا ۔ بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ جاری کرنا ۔ عمل میں لانا
    carry it, carry it off
اڑانا ۔ خجالت مٹانا ۔ ہنسی میں ٹالنا
    carry off (by disease)
مار ڈالنا ۔ دھرتی سے اٹھا لینا
    The fever carried off ten thousand people.
بخار سے دس ہزار آدمی مر گئے
    carry off (a person)
لے بھاگنا ۔ بھگا لے جانا ۔ ہرنا
    carry on
چلانا ۔چلتا رکھنا ۔ جاری رکھنا ۔ پیروی کرنا
    carry oneself well
چال سے چلنا
    carry out or through
بجا لانا ۔ انجام یا انت کو پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ نمٹانا ۔ پورا کرنا
    carry to an account
حساب پر چڑھانا ۔سیاہ کرنا ۔ حساب میں لکھنا
    carry two faces under one hood
دو رخی باتیں کرنا
1079    low (adjective)
    1. not high
نیچا۔ اوچھا۔ چھوٹا۔ ٹھنگنا۔ کہتر۔ (پست۔ کوتاہ)
    2. below par
کم۔ تھوڑا۔ گھٹتا بھاؤ۔ سستا۔ ارزاں۔ (ناکافی۔ قلیل)
    3. depressed (trade)
ڈھیلا۔ ٹھنڈا۔ مندا۔ سست
    4. moderate
مدھم۔ مندا۔ نرم۔ ہلکا۔ اوسط درجے کا۔ (دھیما)
    low temperature
گلابی موسم
    5. mean
سفلہ۔ کمینہ۔ رذیل۔ نیچ۔ ادنیٰ۔ کلہین۔ دون۔ (کم رتبہ۔ حقیر۔ معمولی۔ غیر مہذب۔ ذلیل)
    low conduct
کمینی باتیں
    6. not rising to the usual height
کوتاہ۔ پست (قد)
    a man of low stature
پست قد آدمی
    7. deep
گہرا۔ نیچا۔ عمیق۔ اونڈا۔ (نشیبی۔ نشیب میں واقع۔ نیچی سطح کا)
    a low valley
گہری گھاٹی
    8. late in time
حال کا۔ ابھی۔ تھوڑے دن کا
    the lower empire
حال کی سلطنت
    9. weak
کمزور۔ ناتواں۔ نربل۔ (کم قوت)
    The patient is very low.
مریض بہت کمزور ہے
    10. simple
سادہ۔ بےتکلف۔ سادھارن
    a low diet
سادی غذا
    11. humble in rank
کم۔ ادنیٰ۔ ہین۔ نیچ ۔ پست۔
    low rank
ادنیٰ درجہ
    low condition
پست حالت
    12. (in price)
سستا۔ ارزاں۔ کمتی مول کا
    low priced
سستے مول کا
    13. not loud
دھیما۔ ہلکا۔ ملائم۔ مدھم۔ نیچی
    low voice
نیچی یا دبی آواز
    14. depressed
اداس۔ افسردہ۔ (سست)
    low spirited
اداس من والا
    15. near the horizon
غروب کے قریب
    The sun is low at four o'clock in winter
جاڑے میں سورج چار بجے چھپ جاتا ہے۔
    16. (Geog.)
خط استوا کے قریب
    low latitudes
خط استوا سے قریب عرض البلد
    17. sunk down to
اتھلا۔ چھلچھلا۔ اترا ہوا
    low water
سار بھاٹا
    18. impoverished
محتاج۔ تنگ۔ کنگال۔ غریب
    low circumstances
تنگ حال
    19. humble
آدھین۔ عاجز
    low born
نیچ ذات۔ (کم اصل)
    low-bred
بدتمیز۔ ناشائستہ
    low-land
کھادر کی زمین۔ نیچی دھرتی۔ زمین نشیب۔ (نشیبی ملک)
    low and high
چھوٹے بڑے۔ ادنیٰ اعلیٰ
    the low, n.
نیچ لوگ۔ چھوٹے آدمی
Content search results
-
ibn safi Novel Download
... bookmarked. Thanks! Philadelphia injury attorney | hcg diet plan | lds gift | football online | christening gifts for boys ...
AdilMinhaj - 2007-09-04 04:44 - 5 comments

