duad دو کی آمیزش۔ دری۔ دوا۔ دکڑا۔ دکڑی۔ دو

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
711    duad (Noun)
دو کی آمیزش۔ دری۔ دوا۔ دکڑا۔ دکڑی۔ دو
712    dual (adjective)
دوھرا۔ تثنیہ۔ دوئی بچن
713    dualism (Noun)
دوئی۔ نیکی اور بدی کے دو خدا ماننا۔ یزداں اور اہرمن کا قائل ہونا۔ ثنویت
714    duality (Noun)
دکڑی۔ دری۔ جدائی۔ علیحدگی
715    digestion (Noun)
    1. the act of digesting
ترتیب۔ انتظام۔ سریاؤ۔ درستی
    Now good digestion wait on appetite, and health on both. (Shakespeare)
بھوک پہ تو ہاضمہ موقوف ہے اور تندرستی دونوں پر
    2. conversion of food into chyme
پکاؤ۔ پچاؤ۔ ہضم۔ نضج۔ ہاضمہ۔ تحلیل
    3. gradual solution
ہولے ہولے پیٹ کی گرمی سے بھوجن کا گلنا۔ پکاؤ۔ پختگی
    power of digestion
قوت ہاضمہ۔ جٹھر اگنی۔ معدے کی آگ
716    family (Noun)
    1. household
کٹمب۔ کنبہ۔ ٹابر۔ لڑکے بالے۔ جورو بچے۔ بال بچے۔ قبیلہ۔ گھر بار۔ اہل و عیال۔ آل و اطفال۔ بیوی بچے۔ گھر کے لوگ
    2. kindred
بھائی بند۔ سگے سودرے۔ رشتے دار۔ اقربا۔ ناتے دار۔ اپنے
    3. lineage
گھرانہ۔ خاندان۔ کل۔ بنس۔ نسل۔ گوت۔ شجرہ۔ کرسی نامہ۔ پیڑھی بنساؤلی۔ خانوادہ
    4. honourable descent
اچھا گھرانا۔ عالی خاندان۔ معزز خاندان۔ اتم کل۔ بڑا گھر
    5. a group of kindred individuals
فرقہ۔ آسرم۔ دودھ۔ قوم۔ جات۔ برادری۔ جنس
    family circle
کٹم قبیلہ
    family fund
خاندان کا امدادی خزانہ
    family likeness
خاندانی مشابہت
    family quarrel
گھر کی لڑائی۔ آپس کی لڑائی۔ خاندانی جھگڑے
    family tie
رشتہٴ یگانگت
    head of a family
مالک خانہ۔ صاحب خانہ۔ بڑا بوڑھا۔ سربراہ خاندان
    in the family way
گربھ سے۔ پیٹ سے۔ حمل سے
    of the same family
سگے سودرے۔ یگانے۔ گوتی۔ ایک جدی
717    fellow (Noun)
    1. an associate
ساتھی۔ ساجھی۔ سنگھاتی۔ ہمجولی۔ رفیق۔ شریک۔ یار۔ دوست
    2. an equal
جوڑ۔ جوڑی۔ برابر کا۔ برابر والا۔ ہم سر۔ دائیں دار۔ ہم چشم۔ ثانی
    3. one of a pair
ساتھ کا۔ جوڑ کا
    4. an individual
شخص۔ آدمی۔ منش۔ متنفس۔ نفر۔ کس
    5. in an English college
مدرسے میں وہ آدمی جس کو مدرسے کی آمدنی میں سے حصہ ملتا ہو۔ رفیق کلیہ۔ یونیورسٹی کی مجلس رفقا کا رکن
    6. (in comp.)
سا۔ ہم
    7. a man without good breeding
مردک۔ آدمی۔ شخص۔ عام آدمی۔ مردوا۔ نگوڑا
    Worth makes the man and want of it the fellow.
لیاقت سے آدمی ہوتا ہے اور بغیر اس کے مردک
    fine fellow
عجب آدمی
    jolly fellow
یار باش آدمی
    fellow citizen
ہم وطن۔ ایک دیس کا۔ ایک نگر کا
    fellow creature
ہم جنس۔ ایک جاتی۔ اپنے جیسا
    fellow feeling
ہمدردی۔ ترس
718    gradual (adjective)
بہ تدریج۔ درجہ بدرجہ۔ قدم بقدم
719    gradually (adverb)
درجہ بدرجہ۔ رفتہ رفتہ۔ آہستہ آہستہ۔ بہ تدریج۔ ہوتے ہوتے
720    graduate (verb active)
    1. mark with degrees
درجے مقرر کرنا۔ درجوں پر تقسیم کرنا
    2. admit or elevate to a certain grade or degree
فضیلت کا خطاب دینا۔ درجہ دینا۔ ممتاز کرنا
 

Content search results

  1. Apni gazal

    ... dukh bhi mere nam likh de mola....apnay rub se ye he hai ik dua meri..aankhain kholun ye band keroun samnay ho surat teri...is se ziada ki ...

    ali irtaza - 2009-12-09 13:11 - 0 comments

  2. TERI YAAD

    ... US NA HO GI USSY KOI MAJBOORI JISAY BARSOON DIL NA DUA DIA HO USSAY KASSY MAIN BADDUA DATA AGAR HOI KHABAR MUJ KO NAHI TU MARY ...

    nadeemafrahim - 2009-08-12 06:10 - 0 comments

  3. want a frinedship

    ... me at this address mnadeemhashmi@yahoo.com with love and dua Nadeem mnadeemhashmi@yahoo.com 03214480787 ...

    Nadeem_Hashmi - 2006-01-28 05:24 - 0 comments

Pages