(hesitate) 1. pause دیر کرنا۔ توقف کرنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
221    hesitate (verb)
    1. pause
دیر کرنا۔ توقف کرنا
    2. be in dout or suspense
پس و پیش کرنا۔ دبدھا کرنا۔ شش و پنج میں ہونا۔ لپلپانا۔ دھکڑ پکڑ کرنا۔ دو دلا ہونا۔ ہچکچانا۔ جھجکنا۔ تامل کرنا
222    doubt (verb)
    1. hesitate
شش و پنج کرنا۔ دبدھا میں رہنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ سندیہ،‌شبہ یا شک کرنا
    Doubt thou the stars are fire.
    Doubt that the sun doth move
    Doubt truth to be a liar
    But never doubt I love. (Shakespeare 'Hamlet')
آتش اختر میں گو ہو بدگمان شمس کی رفتار کو چاہے نہ مان صدق کو چاہے سراسر جھوٹ جان عشق میں میرے نہ کر شک ایک آن F.C.
    2. tear
ڈرنا۔ تامل کرنا۔ بھچکنا۔ جھجھکنا۔ ہچکنا
    I doubt there is deep resentment in his mind. (Otway)
مجھے ڈر ہے اس کے دل میں سخت کینہ ہے
223    halt (verb)
    1. stop on a march
مقام کرنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ ڈیرا کرنا۔ اترنا۔ پڑاؤ ڈالنا
    2. limp
لنگڑانا۔ لنگ کرنا۔ لنگ کر کے چلنا۔ لنگڑا کے چلنا
    3. hesitate
پس و پیش کرنا۔ آگا پیچھا کرنا۔ رکنا۔ توقف کرنا۔ ہچکچانا۔ ہچکنا
    How long halt ye between two opinions?
دبدھا میں تم کب تک جھولو گے؟
    4. (Pros.)
باہر سے گرنا۔ روانی نہ ہونا۔ سکتہ ہونا
224    stick (verb neutor)
    1. adhere
چپکنا۔ جم جانا۔ چمٹنا۔ لپٹنا۔ سٹنا۔
    2. abide
رفاقت کرنا۔ گھلے ملے رہنا۔
    3. stop
ٹھیرنا۔ رکنا۔ اٹکنا۔ بجھنا۔ پھنسنا۔
    4. hesitate
جھجکنا۔ ہچکنا۔ آگا پیچھا کرنا۔
    5. to be puzzled
الجھنا۔ گرفتار ہونا۔
    stick at
تامل کرنا۔ پس و پیش کرنا۔ سوچ بچار کرنا۔
    stci by
چمٹا یا لپٹا رہنا۔
    stick to, 1.
وصول کرنا۔ جوڑنا۔ ساٹنا۔
    2.
مستقل یا پکا رہنا۔
    stick together
چپک جانا۔ جم جانا۔
    stick upon
جمنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔
 

Content search results

  1. Imran Series

    ... (its a big 2 GB inbox so please do not hesitate to send big files) i havnt read any imran series in last four ...

    Mianz - 2006-04-27 17:47 - 0 comments

Pages