(name) 1. entitle نام رکھنا۔ موسوم کرنا۔ بہکانا۔ نامزد کرنا۔ کہنا۔ پکارنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
111    name (verb active)
    1. entitle
نام رکھنا۔ موسوم کرنا۔ بہکانا۔ نامزد کرنا۔ کہنا۔ پکارنا
    2. mention by name
نام بتانا۔ نام لینا
    3. specify
بتانا۔ ٹھیرانا۔ کہنا۔ تشخیص کرنا
    to name a child
نام رکھنا یا دھرنا
    to name the name of Christ
حضرت عیسیٰ کا نام لینا یا ان کا کلمہ پڑھنا
112    name (Noun)
    1. designation
نام۔ اسم۔ لقب۔ تخلص۔ کنیت
    2. credit
ساکھ۔ اعتبار۔ عزت۔ آبرو۔ حرمت
    A good name is to be chosen rather than riches.
آبرو کے سامنے مال دولت ہیچ ہے
    3. reputation
شہرت۔ نام۔ ناموری۔ کیرتی
    4. memory
یادگار۔ یادداشت۔ یاد۔ نام
    5. a race
بنس۔ اولاد۔ نام
    6. person
شخص۔ آدمی۔ منش۔ نفر۔ کس
    7. (Gram.)
اسم۔ سنگیا۔ نام
    8.
طرف۔ خاطر۔ اور
    bad name
برا نام۔ کھوٹا نام۔ بدنامی
    Christian name
اصطباغی نام
    family name
کل نام۔ خاندانی نام۔ کنیت
    good name
اچھا نام۔ نیک نام
    in name
نام کو۔ برائے نام۔ نام گنانے کو۔ نام چار کو
    in the name of
اس کے نام سے۔ اس کی خاطر
    in the name of God
بنام خدا۔ خدا کے نام پر
    to call by names
نام لے کر پکارنا۔ نام پکار کر بلانا
    to call names
گالی دینا۔ لا سخن بولنا۔ دشنام دینا۔ برا بھلا کہنا۔ نام دھرنا
113    named (adjective)
موسوم۔ مسمیٰ۔ نامزد۔ نام بردہ۔ مذکور
114    nameless (adjective)
    1. without a name
بن نام کا۔ نامعلوم الاسم
    2. undistinguished
بے نام و نشان۔ نامعلوم۔ گمنام۔ غیر معروف۔ بے ننگ و نام
115    namely (adverb)
یعنی۔ مثلاً۔ جانو۔ ارتھات
116    namesake (Noun)
ہم نام۔ ہم اسم
117    after (Preposition)
    1. in a place
پیچھے ۔ بعد
    2. in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
    Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
    They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
    3. in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
    After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
    4. according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
    after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
    after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
    after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
    after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
    afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
    called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
    day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
    one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
    run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
    year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
118    ask (adjective)
    1. question
پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
    2. inquire
دریافت کرنا ۔ پوچھنا
    Wherefore dost thou ask after my name?
تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟
    3. solicit
چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
    Ask and it shall be given to you.
مانگو اور وہ تم کو ملے گا
    4. demand
طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
119    blister (verb active)
آبلہ، چھالا یا پھولا ڈالنا
    Whose sole name blisters our tongue. (Shakespeare)
زباں جلتی ہے اس کا نام لیتے
120    breathe (verb active)
    1. inspire
سانس لینا ۔ دم لینا
    2. utter softly
چپکے سے کان میں کہنا ۔ آہستہ کہنا
    She softly breathed his name.
اُس نے ہولے سے اس کا نام لیا
    3. suffer to take breath
دم لینے دینا ۔ سستانا
    A moment breathed his panting steed. (Scott)
ایک دم تو ہانپتے گھوڑے کو دم لینے کو تھانبا
    4. infuse
روح پھونکنا ۔ پھونکنا ۔ جِلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا
    Able to breathe life into a stone.
پتھر میں جان ڈالتا ہے
    breathe one's last
آخری دم یا سانس لینا ۔ سانس پورے کرنا ۔ دم واپسیں لینا ۔ لمبے یا اکہرے سانس لینا ۔ دم توڑنا ۔ دم نکلنا
 

Content search results

  1. Muslim Names

    ... child. My son date of birth 31.01.2012. Plz give the islmic nam and "firt digts" thanks Log in to ...

    admin - 2016-05-13 06:13 - 1096 comments

  2. Apni gazal

    ... tere kis kam hai zindgi meri.....tere hisay k dukh bhi mere nam likh de mola....apnay rub se ye he hai ik dua meri..aankhain kholun ye band ...

    ali irtaza - 2009-12-09 13:11 - 0 comments

Pages