awake جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1241    awake (Noun)
جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا
1242    awake (adjective)
ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت
1243    awake, awaken (verb active)
    1. rouse
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
    2. arouse
خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
    wide awake
جاگتا ۔ ہوشیار ۔ چوکس
1244    call (verb active)
    1. name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
    What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
    What do you call it?
اس کا کیا نام؟
    2. summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
    Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
    (Ne'er a wound, call the surgeon.)
    3. proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
    4. appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
    called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
    5. appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
    call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
    call away or off
بلا لینا
    call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
    call by name
نام لے کر پکارنا
    call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
    call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
    call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
    call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
    call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
    call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
    call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
    call on God
خدا کا نام لینا
    call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
    call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
    call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
    call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
    call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
    call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
    call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
    call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
    call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
    2. awaken
من یا چت میں لانا
    call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
    2. pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
1245    dozy (adjective)
نندالو۔ خواب آلودہ۔ ننداسا۔ انیندا
    The yawning youth, scarce half awake
    His lazy limbs and dozy head essays to raise. (Dryden)
اونگھتا، لیتا جنبھائی نوجواں ہے اٹھاتا سست اعضا، سرگراں F.C.
1246    raise (verb active)
    1. lift upward
اُونچا اُٹھنا۔ بلند کرنا۔ کھڑا کرنا۔ قائم کرنا۔ اٹھانا۔ (استادہ کرنا)
    to raise the voice
آواز بلند کرنا
    2. exalt
ترقی کرنا۔ سرفرازی کرنا۔ درجہ بڑھانا۔ چڑھانا۔
    3. enhance
بڑھانا۔ چڑھانا۔ زیادہ کرنا۔ گراں کرنا۔ مہنگا کرنا۔
    to raise the price
قیمت بڑھانا
    4. give life to
جان ڈالنا۔ زندہ کرنا۔ اعجاز مسحی کرنا۔ جلانا
    Good will raise the dead.
خدا مردوں کو زندہ کرے گا
    5. awaken
جگانا۔ بیدار کرنا۔ اُٹھانا۔
    6. excite
اُکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔ اشتعالک دینا۔ جنبش دینا۔ بھڑکانا۔ ہمت بڑھانا۔ (اُبھارنا۔ جوش دلانا)
    7. build
بانا۔ چُننا۔ اٹھانا۔ تعمیر کرنا۔
    to raise a wall
دیوار اُٹھانا
    8. collect
اکھٹا کرنا۔ جمع کرنا۔ فراہم کرنا۔ باہم پہنچانا۔ سکیڑنا۔ بٹورنا۔ بٹلا کرنا۔ مجتمع کرنا۔ اُگاہنا۔ تحصیل کرنا
    to raise money or troops
فوج یا روپیہ اکٹھا کرنا
    9. cause to grow
اُگانا۔ بونا۔ پیدا کرنا۔ اپجانا
    to raise wheat
گیہوں پیدا کرنا
    bring into being
ہستی میں لانا۔ وجود دینا۔ پیدا کرنا
    11. give rise to
پھیلانا۔ عام کرنا۔ مشتہر کرنا۔ شہرت دینا۔ اُڑانا۔ شوروغل مچانا۔ اُٹھانا
    Thou shalt not raise a false report.
جھوٹی خبر مت اُڑانا
    12. make spongy
خمیر اٹھانا۔ پُھلانا۔ سڑانا
    13. (Law)
قائم کرنا۔
    to raise a siege
محاصرہ اُٹھانا
    raise a spirit
حاضر کرنا۔ بلانا۔ موجود کرنا
    raise a sword
تلوار تولنا۔ یا اُٹھانا
    raise one's glass to
جام صحت پینا
    raise the wind
ہوا باندھنا۔ ساکھ جمانا۔ ادھار لینا
1247    wake (verb neutor)
    1. be awoke
جاگتے رہنا۔ بیدار ہونا
    2.
رتجگا یا جاگرن کرنا۔ جاگتے رہنا
    3. awake
اٹھنا۔ نیند اچٹنا۔ جاگنا۔ بیدار ہونا۔ جاگ پڑنا۔ آنکھیں کھلنا۔ چوکنا ہونا
    4. be aroused
بر انگیختہ ہونا۔ اکسایا جانا۔ تحریک پانا۔ متحرک ہونا
1248    wake (verb active)
    see awake, 1.
    Wake not a sleeping lion.
سوتی بلا مت اٹھاؤ ۔ مثل
    2. arouse
اکسانا۔ اٹھانا۔ برانگیختہ کرنا۔ تحریک کرنا
    3. revive
جلانا۔ جان ڈالنا۔ زندہ کرنا۔ ہلچل مچا دینا
    4.
چوکسی یا حفاظت کرنا
    waking dream
محویت۔ خیالی پلاؤ
1249    watch (verb neutor)
    1. be awake
جاگنا۔ جاگتے رہنا۔ بیدار رہنا
    2. keep guard
پہرا دینا۔ چوکسی کرنا۔ اگورنا۔ ہوشیار رہنا۔ خبردار ہونا
    3. wait
تاک لگانا۔ منتظر رہنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ دیکھتے رہنا۔ نظر میں رکھنا
    4. (Naut.)
تیرنا۔ تیرتے رہنا۔ بہتے رہنا
    to watch over
دیکھتے رہنا۔ خبرداری کرنا۔ چوکسی کرنا۔ محافظت کرنا۔ نگران حال رہنا
 

Content search results

  1. ABOUT ALI IMRAN

    ... This thing made all the members believe that X-2 is always awake and ready to defend his country. X-2 has promised them they he will be ...

    Prince Of Dhump - 2005-09-25 19:46 - 0 comments

Pages