(bare) 1. naked بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
Show Keyboard
661 bare (adjective)
1. naked
بےلباس۔ عریاں ۔ ننگا ۔ برہنہ
as bare as the palm of my hand
ننگا کفِ دست
2. uncovered (from respect)
(hare headed) سر ننگا
(bare-foot) ننگے پاؤں
Bare-footed men must not go among thorns. (Prov.)
ننگ پیراکیوں چلے کانٹوں کے بیچ؟
3. unadorned
بے گہنے یا زیور ۔ سادہ ۔ ننگی
4. destitute
بے کوڑی پیسے ۔ غریب ۔ مفلس ۔ بے نوا
5. mere
صرف ۔ خالی ۔ فقط
6. threadbare
گِھسا ہوا ۔ رُواں اُڑا ہوا
Bare words buy no barely. (Prov.)
خالی باتوں کام نہیں چلتا ۔ (مثل)
bare ground
خالی زمین ۔ بُھوں ۔ خالی دھرتی
bare of leaves
پت جھڑا ۔ ٹھنٹ ۔ لنڈ منڈ
under bare sails
بے مستول
662 bare (verb active)
ننگا یا اگھاڑا کرنا ۔ برہنہ کرنا
663 bareback (adjective)
ننگی پیٹھ
664 barebone (Noun)
ہڈیوں کی مالا ۔ پنجر
665 barefaced (adjective)
1. not masked
کھلے منہ ۔ منہ اُگھاڑے ۔ بے گھونگھٹ یا برقعے
2. shameless
نلجّا ۔ بے شرم ۔ بے حیا ۔ بے غیرت
666 barefacedly (adverb)
بے حیائی، بے شرمی یا بے غیرتی سے
667 barefacedness (Noun)
نلجّا پن ۔ نلجتا ۔ بے حیائی ۔ بے شرمی ۔ بے غیرتی
668 barefoot (adjective)
ننگے پیروں یا پاؤں ۔ برہنہ پا
669 bareheaded (adjective)
ننگے سر ۔ سر کھلے ۔ مونڈ بکھیرے یا پھکارے
670 barelegged (adverb)
ننگی ٹانگیں ۔ ننگی ٹانگ
Content search results
-
w
... 2011-09-18 17:55 mian is k bare main kuch nai janta jb jan jaon ga tb coment pass kron ga ...
waheedahmad - 2011-09-18 17:53 - 1 comment