behold دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
811    behold (verb)
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
812    behold (Interjection)
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
813    beholden (adjective)
مرہون ۔ ممنون
814    beholder (Noun)
دیکھنے والا ۔ دکھویّا ۔ تماشائی
815    beauty (Noun)
    1. grace
روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال
    Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)
خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے
    Beauty is no inheritance. (Prov.)
حسن خداداد ہے (مثل)
    Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)
سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر
    2. a beautiful person
سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین
816    discern (verb active)
    1. behold as separate
امتیاز کرنا۔ تمیز کرنا۔ نشان کرنا۔ فرق نکالنا
    2. distinguish by the eye
معلوم کرنا۔ دیکھنا۔ جان لینا۔ تاڑنا۔ بھانپنا۔ تمیز کرنا۔ پہچاننا۔ شناخت کرنا
    3. perceive with the mind
دریافت کرنا۔ تجویز کرنا۔ ببیک کرنا۔ غور کرنا۔ خیال کرنا۔ سوچنا۔ جاننا
    4. discriminate
پسند کرنا۔ چھانٹنا
817    keep (verb active)
    1. retain
رکھنا۔ دھرنا۔ قبضہ رکھنا
    If we lose the field we cannot keep the town
اگر کھیت ہارے تو شہر کہاں رہے گا
    2. hold
قائم، برقرار یا جوں کا توں رکھنا
    Keep a stiff rein and move but gently on
لگام کو کھینچتے رہو اور آہستہ آہستہ چلو
    3. have in charge
حراست میں رکھنا۔ بچانا۔ رکھنا۔ حفاظت یا رکشا کرنا
    Behold, I am with three, and will keep thee.
دیکھ، میں تیرے ساتھ ہوں، اور تیری رکشا کروں گا
    4. not to reveal
بخل یا محفوظ رکھنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ رکھنا
    Great are thy virtues, though kept from men
تجھ میں بہت خوبیاں ہیں، گو انسان سے مخفی ہیں
    5. tend
محفوظ رکھنا۔ خبرداری کرنا
    In her girlish age she kept sheep on the moor
بچپن میں وہ کھادر میں بھیڑیں چراتی تھی
    6. manage
انتظام کرنا۔ اہتمام کرنا۔ رکھوالی کرنا۔ چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا۔
    Everyone of them kept house by himself
ان میں سے ہر شخص اپنا گھر رکھتا تھا
    7. maintain
کھانا دینا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ پالن کرنا۔ خبر لینا۔ کھلانا پلانا۔ کفایت کرنا۔ گزر کرنا
    8. have in one's service
نوکر رکھنا
    I keep but three men and a boy
میرے ہاں صرف تین مرد اور ایک لڑکا نوکر ہے
    9. hold on
نباہنا ۔ جاری رکھنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا
    Both days and night did we keep company
دن رات ہم ساتھ رہے
    10. obey
اطاعت کرنا۔ لحاظ کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا
    Obey and keep his great command
اس کے احکام کو مانو اور بجا لاؤ
    11. observe
رچانا۔ کرنا۔ رکھنا۔
    to keep a feast
دعوت کرنا۔
    12. not to quit
نہ چھوڑنا۔ پابند رکھنا
    keep at
(ٌسی کام میں) لگے رہنا۔ برابر کيے جانا۔ مصروف رکھنا۔ لگائے رکھنا۔
    keep away
نہ جانا۔ نہ جانے دینا
    keep back
اٹکانا۔ روکنا۔ باز رکھنا۔ کھینچنا۔ الگ رہنا۔ شریک نہ ہونا۔ حائل ہونا۔ چھپانا
    keep books of account
بہی رکھنا۔ بہی مرتب کرنا
    keep company with
ساتھ رہنا یا جانا
    keep cool
اوسان قائم رکھنا
    keep down
دبائے رکھنا۔ سر نہ اٹھانے دینا۔ مقدار کم رکھنا۔ (فوج) کمین گار میں دبکے رہنا
    keep friends
دوستانہ تعلقات رکھنا
    keep in
(جذبات کو) روکے رکھنا۔ دبائے رکھنا۔ (کسی سے) اچھے تعلقات قائم رکھنا
    keep one's word
نباہنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا۔ ادا کرنا۔ بچن رکھنا یا پالنا۔ کہا کرنا
    keep off
روک دینا۔ ٹال دینا۔ دور رہنا۔
    keep out of
محروم رکھنا۔ باز رکھنا
    keep the field against an enemy
کھیت تھامنا
    keep the peace
امن وامان رکھنا۔ فتنہ و فساد بند کرنا
    keep under
آگیا یا بس میں رکھنا۔ زیرحکم رکھنا۔ مطیع رکھنا۔ دبائے رکھنا
    keep up
جاری رکھنا۔ چلتا یا قائم رکھنا۔ سنبھالنا۔ بدستور قائم رکھنا۔ اچھی حالت میں رکھنا۔ ہمت نہ ہارنا۔ ساتھ چلنا۔ قدم برابر رکھنا
818    mote (Noun)
    1.
ذرہ۔ کہن
    2.
داغ۔ دھبا۔
    And why beholdest thou the mote that is in thy brother's eye, but considerest not the beam that is in thine own eye?
اپنے بھائی کی پُُھلی کو کیوں نہارتا ہے۔ اپنے ٹینٹ کو کیوں نہیں دیکھتا۔ (مثل)
819    perceive (verb active)
    1. cognize
اندری یا حواس سے معلوم کرنا۔ محسوس کرنا
    2. behold
لکھنا۔ چھینھنا۔ پہچاننا۔ دیکھنا
    3. understand
معلوم کرنا۔ دریافت کرنا۔ سمجھنا۔ بوجھنا
820    see (verb active)
    1. behold
دیکھنا۔ نظر کرنا نہارنا۔ تاکنا
    2. inderstand
غور کرنا۔ سمجھنا۔ بوجھنا۔ معلوم کرنا
    3. take care of
خبر داری کرنا۔ نگرانی کرنا۔ خبر لینا۔ چوکسی کرنا۔ دیکھتے رہنا
    4. visit
ملاقات کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ معائنہ کرنا۔ ملنا
    fall in i\with
ملنا۔ سہنا۔ دیکھنا۔ معلوم کرنا
    see after
خبر گیری کرنا۔ نگرانی کرنا۔ خیال رکھنا۔
    see eye to eye
ہم خیال ہونا۔ متفق ہونا
    see into
غور فکر کرنا
    see off
الوداع کرنا ۔ رخصت کرنا
    see over
معائنہ کرنا
    see stars
سر کا چکرانا۔ تارے دکھائی دینا
    see the light
وجود میں آنا۔ پیدا ہونا
    see through
بھانپ لینا۔ تاڑ جانا۔ ادراک کرنا
 

Content search results

  1. THE WAR OF INDEPENDENCE: LAHORE, JULY 30, 1857 A.D.

    ... the bastion were opened to let the prisoners come out. "And behold!", continues Cooper in his account, "they were nearly all dead! ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:29 - 0 comments

Pages