herb جڑی۔ بوٹی۔ نبات۔ بوٹا
Show Keyboard
121 herb (Noun)
جڑی۔ بوٹی۔ نبات۔ بوٹا
122 herbaceous (adjective)
نباتاتی۔ بوٹے کا۔ جڑی بوٹی کا
123 herbage (Noun)
سبزہ۔ نباتات۔ گھاس پات۔ بناسپتی
124 herbal (Noun)
نباتات کی کتاب۔ جڑی کلپ۔ بوٹی پستک۔ رسالہٴ تشریح نباتات
125 herbalist (Noun)
نبات کا جاننے والا۔ جڑی کلپی۔ ماہر نباتات۔ طبی نقطہٴ نظر سے
126 herbivorous (adjective)
چرندہ۔ نباتات خور
127 herb-woman (Noun)
کاچھن۔ کنجڑن۔ ساگ والی
128 herby (adjective)
جڑی بوٹی سے بھرا ہوا۔ پر نباتات
129 bane (Noun)
1. poison
بکھ۔ بس ۔ زہر ۔ سم
2. calamity
بپتا ۔ بتھا ۔بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپت
Money, thou bane of bliss, and source of woe. (Herbert)
زر، خوشی کا زہر اور رنجوں کی جڑ
130 connection, connexion (Noun)
1. relation by blood or marriage
ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. union
جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
There is a traceable connexion between the waste of special parts and the activities of such special parts. (Herbert Spencer, 'Inductions of Biology', p. iii)
بدن کا ایک ایک جز جس قدر وہ کام دیتا ہے،
اُسی قدر اس کا مادہ خرچ ہوتا ہے، یعنی حرکت اور وزن برابر ہے، جیسا کہ جتنا کوئلا خرچ ہوگا اُتنی دور ریل گاڑی جائے گی۔
carnal connection
صحبت داری ۔ ہم بستری ۔ سنگ سونا ۔ مباشرت ۔ بھوگ
Content search results
-
Urdu or Punjabi for Saw Palmetto
... have been trying to find(unsuccessfully) the urdu word for a herb called saw palmetto. Can somebody provide an accurate urdu/punjabi ...
zdr - 2006-02-01 08:40 - 0 comments