(impress) 1. stamp upon نقش کرنا۔ نشان کرنا۔ ثبت کرنا
Show Keyboard
![]() |
1341    impress (verb active)
    1. stamp upon
نقش کرنا۔ نشان کرنا۔ ثبت کرنا
    2. stamp
چھاپنا۔ ٹھپا کرنا۔ مہر کرنا
    3. fix deeply
چت میں بٹھانا۔ دل نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا
    4. take by force
بیگار میں پکڑنا۔ زبردستی خدمت لینا۔ بزور کام لینا
1342    impress (Noun)
    1. mark
نقش۔ چھاپا
    2. mark of distinction
نشان۔ علامت۔ مہر
    3. device
نشانی۔ نقش
    4. (mental)
اثر۔ تاثیر
    5. taking by force
بیگار۔ زبردستی
1343    impression (Noun)
    1. the act
داب
    2. that which is produced by pressure
نشان۔ علامت۔ نقش۔ چھاپا۔ ٹھپا
    3. influence on the organs of sense
خیال۔ گمان۔ تصور
    4. effect
اثر۔ تاثیر
    5. (Print.)
طبع۔ چھاپا۔ اشاعت
1344    impressionism (Noun)
اثر پرستی۔ تاٴثریت
1345    impressive (adjective)
    1.
موثر۔ دل نشین
    2.
نقش پذیر۔ صورت پذیر
1346    impressively (adverb)
مؤثرانہ۔ دل نشین طور پر
1347    impressiveness (Noun)
تاثیر۔ نقش پذیری۔ دل نشینی
1348    impressment (Noun)
بیگار۔ جبر۔ زبردستی
    impressment of coolies
مزدوروں کا بیگار میں پکڑنا
1349    effect (Noun)
    1. consequence
انت۔ پھل۔ ارتھ۔ انجام۔ ثمرہ۔ نتیجہ۔ حاصل
    2. impression produced
تاثیر۔ اثر۔ سرایت
    3. force
گن۔ زور۔ کمال۔ قوت اثر
    4. purpose
ارادہ۔ مقصد۔ مطلب۔ مراد۔ غرض۔ ارتھ۔ کارن۔ مدعا
    5. (pl.) goods
اثاث البیت۔ مال و متاع۔ اسباب۔ چیز بست۔ بدھنا بوریا۔ دھن۔ مال۔ جائداد۔ اثاثہ
    effects of the deceased
مردے کا مال۔ ترکہ۔ مال متروکہ۔ میراث
    carry into effect
نافذ کرنا۔ جاری کرنا۔ عمل میں لانا
    cause and effect
علت و معلول۔ سبب مسبب۔ کارن کاریا
    for effect
اثر پیدا کرنے کے واسطے۔ بڑھا کر مبالغے کے طور پر
    give effect to
بجا لانا۔ نتیجہ نکالنا۔ تکمیل کرنا۔ پورا کر دینا
    in effect
حقیقت میں۔ اصل میں۔ در حقیقت
    of effect
گن کاری۔ کارگر۔ پھل دایک۔ فائدہ مند
    of good effect
پکا۔ پختہ۔ اصل۔ صحیح۔ ٹھیک
    of no effect
بے اثر۔ بے فائدہ۔ یونہیں۔ برتھا۔ اکارت۔ لا حاصل
    to take effect
گن کرنا۔ کارگر ہونا۔ فائدہ کرنا۔ فائدے مند ہونا۔ پھل دایک ہونا
    to the effect
اس مضمون یا عبارت سے
1350    emphasis (Noun)
    1. (Rhet.)
تاکید لفظی۔ زور جو تلفظ میں لفظ مقصود بالذکر پر ڈالا جاتا ہے۔ عبارت میں کسی خاص لفظ پر زور
    2. impressiveness
تاثیر۔ اثر۔ خاص لفظ پر زور دینا۔ زور دے کر تلفظ ادا کرنا
Content search results
-
ABOUT ALI IMRAN
... is actually learning. Sung Hee thought that Imran is getting impress by seeing him doing his own created art. So he kept on showing him ...
Prince Of Dhump - 2005-09-25 19:46 - 0 comments

