mare گھوڑی۔ مادیان
Show Keyboard
![]() |
1    mare (Noun)
گھوڑی۔ مادیان
2    marena (Noun)
ایک قسم کی مچھلی
3    mare's nest (Noun)
بیہودہ اور بےاصل چیز۔ (سراب آسا انکشاف)
4    brood-mare (Noun)
بیانت کی گھوڑی
5    cover (verb active)
    5. secure
بچانا۔ دل جمعی کرنا۔ کفالت کرنا۔ محفوظ رکھنا۔ امان میں رکھنا۔ حفاظت کرنا۔ رکشا کرنا
    6. to be sufficient for
بس ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت یا وفا کرنا۔ مکتفی ہونا
    His incomes does not cover his expenses.
اس کی آمدنی اُس کے خرچ کو کافی نہیں ہوتی
    7. copulate with
لگنا۔ کھیل یا ڈولا بنانا۔ چودنا۔ ہم بستر ہونا۔ جماع کرنا۔ صحبت داری کرنا۔ بشے یا بھوگ کرنا۔ مجامعت کرنا۔ (عورت) بولنا۔ (جانور) چڑھنا۔ (کتا) پال کھانا۔ (بیل) بلدنا۔ (گھوڑا) بھرنا۔ (پرندے) جفتی کھانا۔ (بھینس) بُونا
    to cover a mare
سانڈ چھوڑنا۔ گھوڑی بھرنا
    to cover a bitch
پال کھلانا۔ لینڈی جُڑنا
    1. overspread
ڈھانپنا۔ ڈھانکنا۔ ڈھکنا۔ جھانپنا۔ چھوپنا۔ اڑھانا۔ پاٹنا۔ مڑھنا۔ منڈھنا۔ چھانا
    2. put on the usual head-dress
ٹوپی پہننا۔ نقاب ڈالنا۔ پگڑی باندھنا ۔ سر کو ڈھکنا
    Cover your head by day as much as you will, by night as much as you can. (Prov.)
ڈھکو سر کو دن میں اگر ہو ضرور
ولے اس کا ڈھکنا ہے شب کو ضرور
    3. brood
انڈے سینا۔ پالنا یا پرورش کرنا۔ بچے یا جھول نکالنا
    4. conceal
چھپانا۔ چھپا رکھنا۔ لُکانا۔ الوپ کرنا۔ دبکانا۔ پوشیدہ کرنا۔ اخفا کرنا۔ مخفی کرنا
    In vain thou striv'st to cover shame with shame. (Milton)
بے فائدہ ڈھکنا ہے تیرا شرم کو شرم سے
6    cross (Noun)
    1. a gibbet
سولی ۔ چلیپا۔ چوپارا۔ صلیب۔ قینچی۔پھانسی
    2. affliction
بپتا۔ دکھ۔ سنکٹ۔ بلا۔ آفت۔ مصیبت۔ حادثہ۔ قباحت۔ تکلیف۔ اذیت۔ کسالا۔ کشٹ
    Crosses are ladders to heaven. (Prov.)
کشٹ بیکنٹھ کی نسینی ہے
    3. line drawn through another (+)
آڑا نشان۔ ستیا
    4. ensign of the Christian religion
عیسائی مذہب کا نشان۔ صلیب
    The cross on his breast and the devil in his heart. (Prov.)
ہاتھ سمرنی،پیٹ کترنی
    5. Christian doctrine
عیسائی مذہب۔ عقیدہٴ دین عیسوی۔ نصاریٰ
    6.(Arch.) monument or ornament in the form of a cross
آڑے نشان کا یا اس روپ کا مقبرہ (+)
    She doth stray about
    By holy crosses where she kneels and prays.
    (Shakespear, Merchant of Venice v. I)
دیر و گرجا میں وہ تو جاتی ہے
سر عبادت میں وہ جھکاتی ہے F.C.
    7. money stamped with a cross
صلیب دار سکہ۔ سکہٴ صلیبی
    8. (serveying)
ناپنے کا آلہ
    9. mixing of breeds
دو نسلوں کا میل۔ دو نسلا پن۔ دوغلاپن ۔ پیوند۔ جوڑ
    The mule is a cross between the male ass and the mare.
گھوڑی اور گدھے کے میل سے خچر بنا ہے
    cross and pile
چت پٹ۔ اُلٹی سیدھی۔ شیر بکری
    Cross I win, and pile you lose. (Swift)
چت بھی میری پٹ بھی میری
    to take up the cross
عیسیٰ کے نام یا لئے دکھ جھیلنا۔ کسالا سہنا۔ بپتا بھوگنا۔ سنکٹ اٹھانا۔ غم یا تکلیف برداشت کرنا
7    eye (Noun)
آنکھ۔ نین۔ دیدہ۔ چشم۔ نیتر۔ لوچن
    Better an eye out than always aching. (Prov.)
آنکھ پھوٹی پیڑ گئی
    2. the power
دیکھنے کی طاقت۔ ادراک۔ آنکھ۔ بصیرت
    3. sight
بینائی۔ نظر۔ آنکھ۔ نگاہ۔ بصارت۔ درشٹ
    4. view
نظر رائے۔ قیاس
    In my eye, she is the sweetest lady that ever I looked on. (Shakespeare)
میری رائے میں وہ نہایت ہی خوبصورت عورت ہے، جو آج تک نہیں دیکھی
    5. presence
روبرو۔ سامنا۔ حاضری۔ مقابلہ۔ حضوری۔ موجودگی
    before mine eyes
میرے سامنے
    6. regard
نگاہ۔ لحاظ۔ احتیاط۔ غور۔ ملاحظہ۔ خیال۔ پاس
    to have an eye to one's interest
اپنے فائدے پہ نگاہ رکھنا
    7. aspect
چہرہ۔ صورت۔ شکل۔ ہیئت۔ رخ۔ منظر
    8. vigilance
دھیان۔ نگاہ بانی۔ خبرداری۔ چوکسی
    The master's eye makes the mare fat. (Prov.)
کھیتی کھسم سیتی
    9. that which resembles the organ of sight
وہ چیز جو آنکھ جیسی ہے
    10. small hole
چھید۔ روزن۔ سوراخ۔ ناکا
    to put a rope to the eye of a needle
سوئی کے ناکے میں رسا پرونا
    11. a catch for a hook
تکمہ۔ چھلا۔ حلقہ
    12. the spots on a feather
بندکی۔ بوند۔ چتی۔ چھینٹ۔ داغ
    13. the bud or sprout of plant
کوپل۔ شکوفہ۔ آنکھ
    14. the centre of a target
نشانہ۔ چاند۔ تارا۔ آنکھ
    15. (Naut.)
مقابلہ۔ سامنا
    eye of day, eye of the morning (Met.)
سورج
    eyes of a ship (Naut.)
جہاز کے آگے کا حصہ
    corner of the eye
کویا
    cry one's eyes out
رو رو کے آنکھیں سجانا
    dear as the apple of one's eyes
آنکھوں کا تارا۔ آنکھوں کی پتلی
    evil eye
بری۔ نگاہ۔ چشم بد۔ کدرشٹ
    one-eyed
کانا۔ یک چشم
    to cast eyes on
نظر یا نگاہ ڈالنا
    to close one's eyes
مرنا۔ آنکھ بند ہونا۔ سونا۔ نیند لینا
    to feast the eyes upon
آنکھیں سیکنا۔ گھورنا
    to find favour in the eyes
خاطر تواضع اور مدارات سے پیش آنا
    to keep an eye on, to have an eye upon
دیکھنا۔ چوکسی کرنا۔ ہوشیاری کرنا۔ نظر یا نگاہ میں رکھنا
    to lift up the eyes
آنکھ اٹھانا۔ آنکھ اٹھا کے دیکھنا
    to open one's eyes
آنکھیں کھولنا۔ جاگنا۔ خبردار ہونا۔ بیدار ہونا
    to put one's eyes out
آنکھیں نکالنا
    to run the eye over
نظر دوڑانا۔ نگاہ ڈالنا
    to see with one's own eyes
اپنی آنکھوں سے دیکھنا
    to see with half an eye
بہ آسانی دیکھنا۔ بغیر محنت کے دیکھنا
    to set the eyes on, to fix the eyes upon
نظر گاڑنا۔ گھورنا
    to strain one's eyes
غور سے دیکھنا۔ آنکھوں پہ زور ڈالنا
    to throw dust into the eyes
آنکھوں میں خاک ڈالنا
    to turn the eyes to
متوجہ ہونا۔ دوسری طرف دیکھنا
    with one's eyes open
کھلی آنکھوں۔ ہوشیار۔ چوکس
8    filly (Noun)
    1. a young mare
بچھیری
    2. a wanton girl
پٹھیا۔ بچکانا
9    night-mare (Noun)
ڈراؤنا خواب یا سپنا۔ کابوس۔ جکڑا۔ بھیانک خواب۔ ہوا
No content results found
- Check if your spelling is correct.
- Remove quotes around phrases to search for each word individually. bike shed will often show more results than "bike shed".
- Consider loosening your query with OR. bike OR shed will often show more results than bike shed.

