stealing چوری۔ دزدی۔ سرقہ۔
Show Keyboard
231 stealing (Noun)
چوری۔ دزدی۔ سرقہ۔
232 child (Noun)
بچہ ۔ بالک ۔ بالا ۔ بابا ۔ طفل ۔ خُرد
child's play
بچوں کا کھیل
'Tis a wise child who knows his own father. (Prov.)
چاتر چھورا جانے باپ
The child is father of the man. (Wordsworth)
جیسا لڑکا ویسا جوان
child-stealing
بال چوری ۔ دزدیٴ اطفال ۔ بچہ چوری
child widow
بال بدھوا
child wife
بال استری ۔ چھوٹی سی بہو
to be with child
پیٹ سے ہونا ۔ دو جی سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ حمل سے ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ آدھان سے ہونا ۔ امید یا آس سے ہونا
233 clutch (Noun)
grasp
مُوٹھ ۔ چنگل ۔ پنجہ ۔ قبضہ ۔ دستہ
But age with his stealing steps
Hath clawed me in his clutch.
(Shakespeare)
پر بڑھاپے نے دبے پاؤں سے آ کر، ہائے ہائے
اپنے پنجوں میں مجھے چپ سے دبوچا، ہائے ہائے F.C.
to fall into one's clutches
کسی کے پنجوں میں پھنسنا
234 man-stealing (Noun)
منش چوری۔ مردم دزدی
235 picking (Noun)
1. the act
چھانٹ۔ پسندیدگی۔ بانچ۔ انتخاب
2.
سلا۔ جو چیز چگنے کے واسطے پڑی ہو
3. a brick
اینٹ
4. the act of stealing
جیب کتری۔ اٹھائی گیری۔ برد۔ یافت
Content search results
-
BATTLE OF PAKISTAN: DECEMBER 3, 1971 A.D.
... is why the non-muslim countris are taking the oppertunity of stealing oil from the muslim states. Log ...
hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:21 - 1 comment